Mir Muhammad Amin Umrani 🇱🇾 (@amin_umrani) 's Twitter Profile
Mir Muhammad Amin Umrani 🇱🇾

@amin_umrani

Ex_Minister PPP🇱🇾, Unofficial Account, Member PPP Provisinol Executive Comittee , Fan's Account

ID: 1492067614218395650

calendar_today11-02-2022 09:27:10

232 Tweet

449 Followers

151 Following

Aseefa B Zardari (@aseefabz) 's Twitter Profile Photo

“Woh qaidi thi,Woh qaidi thi, Zindanou ki, Aiyaroun ki, Sardaron ki, Generalo ki, Ghadaron ki, Woh bhayanak sapna aamir ka Woh daria des samandar thi Jo terey mere andar thi Woh sohni mitti sindhri ki Woh larki lal qalandar thi Woh larki lal qalandar thi!”💔 #BhuttoKaKarawan

PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

5 جولائی 1977 یوم سیاہ یہ پاکستان کی تاریخ کا وہ دن کہ جب عوامی حکومت کو آمریت نے شب خون مار کرمعزول کردیا اور عوام سے ان کے تمام تر حقوق چھین لیئے گئے۔

5 جولائی 1977 یوم سیاہ

یہ پاکستان کی تاریخ کا وہ دن کہ جب عوامی حکومت کو آمریت نے شب خون مار کرمعزول کردیا اور عوام سے ان کے تمام تر حقوق چھین لیئے گئے۔
PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

آج کا دن وہ سیاہ دن ہے، جس دن قوم کے جذبوں کو پامال کیا آمر نے دن بدن ملک ترقی کی طرف راغب تھا، اور اس ملک کو بدحال کیا آمر نے مارا شب خون لٹیرے نے عہد توڑ دیا، قوم کے رخ کو اندھیروں کی طرف موڑ دیا

Mir Muhammad Amin Umrani 🇱🇾 (@amin_umrani) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت اور کارکنوں نے آئین اورجمہوریت کا بھرپور دفاع کیا ہےملک میں جمہوریت پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت اورکارکنوںبکی عظیم جدوجہد کاثمر ہے شہید بھٹو اور شہید بینظیر کے افکار کے مطابق جمہوریت کو مضبوط کرکے ملک کو فلاحی ریاست بنائیں گے۔ میر محمد امین عمرانی🇱🇾

پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت اور کارکنوں نے آئین اورجمہوریت کا بھرپور دفاع کیا ہےملک میں جمہوریت پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت اورکارکنوںبکی عظیم جدوجہد کاثمر ہے
شہید بھٹو اور شہید بینظیر کے افکار کے مطابق جمہوریت کو مضبوط کرکے ملک کو فلاحی ریاست بنائیں گے۔
میر محمد امین عمرانی🇱🇾
Zubair Umrani (@zubairumrani2) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کی بھرپور تیاریاں کر رہے انشاء اللہ پیپلز پارٹی کی ٹکٹ سے 2008 کی طرح نصیرآباد بلوچستان سے کلین سوئیپ کریں گے ۔۔ میر بابو محمد امین عمرانی Bilawal Bhutto Zardari Pakistan Peoples Party - PPP AsifAliZardari Aseefa B Zardari Nawabzada Saifullah Magsi

الیکشن کی بھرپور تیاریاں کر رہے انشاء اللہ پیپلز پارٹی کی ٹکٹ سے 2008 کی طرح نصیرآباد بلوچستان سے کلین سوئیپ کریں گے ۔۔ میر بابو محمد امین عمرانی
Bilawal Bhutto Zardari Pakistan Peoples Party - PPP AsifAliZardari Aseefa B Zardari Nawabzada Saifullah Magsi
Mir Muhammad Amin Umrani 🇱🇾 (@amin_umrani) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکریٹری لالا روزی خان کاکڑ، حاجی نصیرالدین، اور نورالدین کاکڑ کی والدہ کی وفات کا سن کر افسوس ہوا۔ اللہ پاک مرحومہ کی بخشش فرمائے اور لواحقین کو صبر دے۔ آمین میر محمد امین عمرانی 🇱🇾 سابقہ وزیر پیپلزپارٹی بلوچستان Rozi khan kakar

Nawab Sanaullah Khan Zehri (@nawabzehri1) 's Twitter Profile Photo

نگران حکومتوں کے قیام میں پیپلز پارٹی کو مکمل نظراندا ز کیا گیا ہے نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کےلئے پیپلز پارٹی کے تجویز کردہ نام پر عمل کیا جائے سندھ ، پنجاب،خیبر پختونخواءاور بلوچستان کے گورنرزکا تعلق مختلف سیاسی جماعتوں سے ہے Bilawal Bhutto Zardari

Saleem Rind (@saleemsrb) 's Twitter Profile Photo

Congratulations PM Anwaar ul Haq Kakar , Naseerabad youth is demanding for University, where 10K Students are enrolled in colleges but due to poverty they can't move out of the city for Higher education. We request you kindly advise Sec, Higher Edu Balochistan for approval of Summary.

Congratulations PM Anwaar ul Haq Kakar , Naseerabad youth is demanding for University, where 10K Students are enrolled in colleges but due to poverty they can't move out of the city for Higher education. We request you kindly advise Sec, Higher Edu Balochistan for approval of Summary.
Mir Muhammad Amin Umrani 🇱🇾 (@amin_umrani) 's Twitter Profile Photo

میر علی حسن زہری ایک باوقار شخصیت کے مالک ہیں۔ ان کے خلاف من گھڑت الزامات منفی پروپیگنڈہ افسوسناک اور قابل مذمت عمل ہے۔ میر محمد امین عمرانی🇱🇾 سابقہ وزیر نگران وزیراعلی بلوچستان کےلیے میر علی حسن زہری کے نام کی تجویز خوش آئند ہے اور اُمید ہے اس نام پر اتفاق ہوگا۔ Nawab Sanaullah Khan Zehri

میر علی حسن زہری ایک باوقار شخصیت کے مالک ہیں۔ ان کے خلاف من گھڑت الزامات منفی پروپیگنڈہ افسوسناک اور قابل مذمت عمل ہے۔
میر محمد امین عمرانی🇱🇾 سابقہ وزیر
نگران وزیراعلی بلوچستان کےلیے میر علی حسن زہری کے نام کی تجویز خوش آئند ہے اور اُمید ہے اس نام پر اتفاق ہوگا۔
Nawab Sanaullah Khan Zehri
Mir Muhammad Amin Umrani 🇱🇾 (@amin_umrani) 's Twitter Profile Photo

نئے حلقہ بندیوں میں نصیر آباد کی تقسیم انتظامیہ اور الیکشن کمیشن ذمہ داران کی کارکردگی پر سوالیہ نشان اور ناکام پالیسیوں کانتیجہ ہے نصیر آباد کی تقسیم کو پاکستان پیپلزپارٹی نصیرآباد مسترد کرتی ہے سرکردہ میر بابو محمد امین عمرانی⁦🇱🇾⁩ سابقہ وزیر و مرکزی رہنما پیپلزپارٹی بلوچستان

نئے حلقہ بندیوں میں نصیر آباد کی تقسیم انتظامیہ اور الیکشن کمیشن ذمہ داران کی کارکردگی پر سوالیہ نشان اور ناکام پالیسیوں کانتیجہ ہے نصیر آباد کی تقسیم کو پاکستان پیپلزپارٹی نصیرآباد مسترد کرتی ہے
سرکردہ میر بابو محمد امین عمرانی⁦🇱🇾⁩
سابقہ وزیر و مرکزی رہنما پیپلزپارٹی بلوچستان
Mir Muhammad Amin Umrani 🇱🇾 (@amin_umrani) 's Twitter Profile Photo

مستونگ میں 12ربیع الاول کے جلوس میں خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی صدمہ ہوا۔ دھماکے میں شہید افراد کے بلنددرجات اور زخمیوں کی صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں۔ سرکردہ میر بابو محمد امین عمرانی⁦ مرکزی رہنما پیپلزپارٹی و سابقہ وزیر #مستونگ

Syeda Aqraba Fatima (@aqrabafatima) 's Twitter Profile Photo

Democracy, Democracy and only Democracy!. "We are willing to sacrifice for democracy, but we will never surrender our nation to militants"#SMBB

Zubair Umrani (@zubairumrani2) 's Twitter Profile Photo

نصیرآباد بلوچستان عوامی سروے کے مطابق پی بی 13 میں میر صادق عمرانی اور پی بی 14 میں سرکردہ میر بابو محمد امین عمرانی صوبائی نشست کے لئے مضبوط امیدوار ہیں 2008 کی طرح صوبہ میں انشاءاللہ پھر سے بھٹو کا نعرہ گونجے گا۔۔ Bilawal Bhutto Zardari Faryal Talpur Aseefa B Zardari Pakistan Peoples Party - PPP

نصیرآباد بلوچستان عوامی سروے کے مطابق پی بی 13  میں میر صادق عمرانی اور پی بی 14 میں سرکردہ میر بابو محمد امین عمرانی صوبائی نشست کے لئے مضبوط امیدوار ہیں 2008 کی طرح صوبہ میں انشاءاللہ پھر سے بھٹو کا نعرہ گونجے گا۔۔ Bilawal Bhutto Zardari Faryal Talpur Aseefa B Zardari Pakistan Peoples Party - PPP
Engr Aftab Umrani (@miraftabumrani) 's Twitter Profile Photo

آر او PB14 عبدالغنی علیزئی صاحب نے آج 14 فبروری کو ری کائونٹنگ کے لیے بلایا تھا مگر اب تک آر او آفس کو تالا لگا ہوا ہے اب تک وہ آفس نہیں پہنچے ہم الیکشن کمیشن آف پاکستان سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ آر او PB14 عبدالغنی پہ کانونی کاروائی کی جائے Election Commission of Pakistan (OFFICIAL)🇵🇰 Bilawal Bhutto Zardari