MIR🇵🇰 (@ameerhassa16540) 's Twitter Profile
MIR🇵🇰

@ameerhassa16540

💚 خان کا سپاہی ❤

ID: 1642171980093816834

calendar_today01-04-2023 14:28:38

1,1K Tweet

59 Followers

77 Following

Malik Zamad (@malikzamad9) 's Twitter Profile Photo

قوم کی دعاؤں اور جدوجہد کا ثمر آج سامنے آیا ہے۔ عدل و انصاف کی بالادستی نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ حق کبھی دبایا نہیں جا سکتا۔ عمران خان کی رہائی صرف ایک فرد کی نہیں بلکہ پوری قوم کی جیت ہے #UnlockImranKhan #ہوگئی_انصاف_کی_جیت

قوم کی دعاؤں اور جدوجہد کا ثمر آج سامنے آیا ہے۔ عدل و انصاف کی بالادستی نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ حق کبھی دبایا نہیں جا سکتا۔ عمران خان کی رہائی صرف ایک فرد کی نہیں بلکہ پوری قوم کی جیت ہے
#UnlockImranKhan #ہوگئی_انصاف_کی_جیت
PTI Punjab (@ptipunjabpk) 's Twitter Profile Photo

محترمہ علیمہ خان کے گھر پر سادہ کپڑوں میں ملبوس ایجینسیوں کے بزدلوں کے حملے، گھر کے ملازمین پر تشدد اور علیمہ خان کے بیٹے شہریز خان کے اغواء کی شدید مذمت کرتا ہوں، سر زمینِ بے آئین و قانون میں فسطائیت اور سرکاری بدمعاشیاں اپنے عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ Qasim Khan Suri

محترمہ علیمہ خان کے گھر پر سادہ کپڑوں میں ملبوس ایجینسیوں کے بزدلوں کے حملے، گھر کے ملازمین پر تشدد اور علیمہ خان کے بیٹے شہریز خان کے اغواء کی شدید مذمت کرتا ہوں، سر زمینِ بے آئین و قانون میں فسطائیت اور سرکاری بدمعاشیاں اپنے عروج پر پہنچ گئی ہیں۔
 <a href="/QasimKhanSuri/">Qasim Khan Suri</a>
🎀 Eman 🎀 Imranist (@e_m_aa_n) 's Twitter Profile Photo

بزدل ترین لوگ ایسی حرکتیں کرتے ہیں جب انہیں پتا ہوتا ہے کہ ہم کسی انسان کو ہرانے، کمزور کرنے اور گرانے کے سارے اخلاقی جواز کھو چکے ہیں تو انکا گھٹیا ترین ہتھیار عورتوں اور خاندان والوں کو نشانہ بنانا ہوتا ہے Shame on uh daffers 😏 #releaseshahrezkhan

بزدل ترین لوگ ایسی حرکتیں کرتے ہیں جب انہیں پتا ہوتا ہے کہ ہم کسی انسان کو ہرانے، کمزور کرنے اور گرانے کے سارے اخلاقی جواز کھو چکے ہیں تو انکا گھٹیا ترین ہتھیار عورتوں اور خاندان والوں کو نشانہ بنانا ہوتا ہے 
Shame on uh daffers 😏
#releaseshahrezkhan
mr_ kawish (@kawish_latif) 's Twitter Profile Photo

انصاف یوتھ ونگ پاکستان علیمہ خان کے گھر پر حملے اور اُن کے بیٹے کے اغوا کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتی ہے-

انصاف یوتھ ونگ پاکستان علیمہ خان کے گھر پر حملے اور اُن کے بیٹے کے اغوا کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتی ہے-
Zaryab Bajwa (@zaryabbajwaiyw) 's Twitter Profile Photo

انصاف یوتھ ونگ پاکستان علیمہ خان کے گھر پر حملے اور اُن کے بیٹے کے اغوا کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتی ہے- #ہوگئی_انصاف_کی_جیت Insaf Youth Warriors (Official) #ReleaseShahrezKhan

انصاف یوتھ ونگ پاکستان علیمہ خان کے گھر پر حملے اور اُن کے بیٹے کے اغوا کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتی ہے-

#ہوگئی_انصاف_کی_جیت
<a href="/TeamIYWarriors/">Insaf Youth Warriors (Official)</a>
#ReleaseShahrezKhan
جنون کی آواز (@derwaish420) 's Twitter Profile Photo

اس چھوٹی سی بچی منہا قاسم کو بھی خان کی ضمانت کی مٹھائی بانٹنے کے جرم میں گرفتار کرکے لاہور مزنگ تھانے بند کردیا ہے. ساتھ میں اور چھوٹی بچیاں، خاتون اور مرد کارکنان بھی گرفتار کرلیے. PTI

اس چھوٹی سی بچی منہا قاسم کو بھی خان کی ضمانت کی مٹھائی بانٹنے کے جرم میں گرفتار کرکے لاہور مزنگ تھانے بند کردیا ہے.
ساتھ میں اور چھوٹی بچیاں، خاتون اور مرد کارکنان بھی گرفتار کرلیے.
<a href="/PTIofficial/">PTI</a>
AsgharBlochPTI (@ziddiblochpti) 's Twitter Profile Photo

انصاف یوتھ ونگ پاکستان علیمہ خان کے گھر پر حملے اور اُن کے بیٹے کے اغوا کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتی ہے-

انصاف یوتھ ونگ پاکستان علیمہ خان کے گھر پر حملے اور اُن کے بیٹے کے اغوا کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتی ہے-
جنون کی آواز (@derwaish420) 's Twitter Profile Photo

انصاف یوتھ ونگ پاکستان علیمہ خان کے گھر پر حملے اور اُن کے بیٹے کے اغوا کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتی ہے- #ہوگئی_انصاف_کی_جیت Insaf Youth Warriors (Official) #ReleaseShahrezKhan

انصاف یوتھ ونگ پاکستان علیمہ خان کے گھر پر حملے اور اُن کے بیٹے کے اغوا کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتی ہے-

#ہوگئی_انصاف_کی_جیت
<a href="/TeamIYWarriors/">Insaf Youth Warriors (Official)</a>
#ReleaseShahrezKhan
murshid ki deewani (@kiranjazbi) 's Twitter Profile Photo

یہ جو مرضی کر لیں خان صاحب کو توڑ نہیں سکتے، ہماری نفرت کا پیمانہ ان کے لیے مزید بڑھے گا۔

Ayesha (@phamma786) 's Twitter Profile Photo

انہیں یہ ضد ہے کے چمن پہ مسلط رہے گی خزاں ہمیں یہ جنوں ہے کے “خان “لا کے چھوڑیں گے #لیڈرشپ_مزاحمت_کا_راستہ_چنو #ہوگئی_انصاف_کی_جیت

انہیں یہ ضد ہے کے چمن پہ مسلط رہے گی خزاں
ہمیں یہ جنوں ہے کے “خان “لا کے چھوڑیں گے
#لیڈرشپ_مزاحمت_کا_راستہ_چنو 
#ہوگئی_انصاف_کی_جیت
MIR🇵🇰 (@ameerhassa16540) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خان کا بیٹا صرف عمران خان کا بھانجا ہی نہیں بلکہ انٹرنیشنل ایتھلیٹ بھی ہے، اور وہ عالمی لیول پر پاکستان کی نمائندگی کرتا ہے آج بے غیرتی کی تمام حدود پار کردی گئی ہیں #لیڈرشپ_مزاحمت_کا_راستہ_چنو #ReleaseShahrezKhan

MIR🇵🇰 (@ameerhassa16540) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب کے کیسز میں ضمانت ملی تو کچھ دیر کی خوشی بہن کے چہرے پر نظر آئی مگر تھوڑی ہی دیر بعد بیٹے کو غیر قانونی طور پر اٹھا لیا گیا یاد رہے یہ عورت اپنے بھائی کی باری نہیں ٹوٹ سکی اور اِن شاء اللہ یہ عورت اپنے بیٹے کی باری بھی مضبوط رہے گی اور کبھی نہ جھکے گی، نہ ہی ٹوٹے گ🫡

محترمہ علیمہ خان کے گھر پر سادہ کپڑوں میں ملبوس ایجینسیوں کے بزدلوں کے حملے، گھر کے ملازمین پر تشدد اور علیمہ خان کے بیٹے شہریز خان کے اغواء کی شدید مذمت کرتے ہیں ، سر زمینِ بے آئین و قانون میں فسطائیت اور سرکاری بدمعاشیاں اپنے عروج پر ہیں