Ameen baloch (@ameenbaloch118) 's Twitter Profile
Ameen baloch

@ameenbaloch118

آپ فالو کریں
ہم دل میں جگہ دیں گے

ID: 1124889889848344576

calendar_today05-05-2019 04:13:44

63 Tweet

2,2K Takipçi

2,2K Takip Edilen

Ameen baloch (@ameenbaloch118) 's Twitter Profile Photo

ابوہریر ہؓ سے روایت ہے کہ رسولﷺنے فرمایا: ’’جب رمضان آتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں۔‘‘ (صحیح بخاری:1898)

Ameen baloch (@ameenbaloch118) 's Twitter Profile Photo

پہلے سوچا کتنے بےبس ہیں مردہ لوگ جو اپنے اوپر سے مٹی کی ایک تہ بھی نہیں ہٹا سکتے.... پھر جب آندھی میں چلتے لوگوں کا خیال آیا تو سوچا زندہ لوگ بھی کم بےبس نہیں کے مٹی کی ایک تہ بھی مکمل تور پر اپنے اوپر نہیں ہٹا سکتے.... سب طاقتیں صرف اللہ کے پاس ہیں...

Ameen baloch (@ameenbaloch118) 's Twitter Profile Photo

صبح بخیر اگر زندگی کا ساتھی لاچار ہوجاۓ تو اسے چھوڑا نہیں بلکہ سنبھالا جاتا ہے⁦❤️⁩

صبح بخیر
اگر زندگی کا ساتھی لاچار ہوجاۓ تو اسے چھوڑا نہیں بلکہ سنبھالا جاتا ہے⁦❤️⁩
Ameen baloch (@ameenbaloch118) 's Twitter Profile Photo

جس دن میں نے پاک فوج کا دفاع کرنا چھوڑ دیا اس دن سمجھ لینا بلوچ اس دنیا میں نہیں رہے love pak army😘

جس دن میں نے پاک فوج کا دفاع کرنا چھوڑ دیا 
 اس دن سمجھ لینا بلوچ اس دنیا میں نہیں  رہے

love pak army😘
Ameen baloch (@ameenbaloch118) 's Twitter Profile Photo

🙏یا اللہ اس مبارک دن اور مبارک مہینے کے صدقے جو بھی مسلمان اس دنیا سے چلے گئے ۔۔سب کے لیے بخشش کی دعا کرتے ہیں سب کے گناہ معاف فرما کر جنت میں اعلی مقام نصیب فرما ۔جو بیمار ہیں ان کو شفاء دے سب کو نیک اور نمازی بنا دے 🙏 ۔۔۔۔😓آمین 😓۔۔

Engr Muhammad Naeem Khan. (@muhamma53074277) 's Twitter Profile Photo

Ameen baloch No doubt beautiful in all respect, Graceful and a BLESSED place of the Earth. May ALLAHA PAK CALL EVERYONE. AAMEEN SUMA AAMEEN YA RABAL ALAMEIN.

Ameen baloch (@ameenbaloch118) 's Twitter Profile Photo

Check out my amazing game in PUBG MOBILE! Think you can do any better? #PUBGMSTATS share.pubgameshowtime.com/showimage.php?… the link to join me and we will win together!