Amber hashmi 2008 (@amber5_h) 's Twitter Profile
Amber hashmi 2008

@amber5_h

imran khan ✌️❤️I love Pakistan 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

ID: 1515139526427041794

calendar_today16-04-2022 01:26:51

133,133K Tweet

8,8K Followers

6,6K Following

Annie Sehar (@anniesehar1) 's Twitter Profile Photo

شہباز حکومت کو ترامیم دی گئیں یہ منظور کرواؤ نہیں تو گھر جاؤ ٹرمپ آئے گا تو اس نے اور کوئی کام نہیں کرنا اس نے پہلا فون پاکستان کو کرنا ہے اور کہنا ہے کہ بانی تحریک انصاف کو چھوڑو نصرت جاوید

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 پوری دنیا کے لیڈروں کو عمران خان سے سیکھنا چاہیے عمران خان ایک کیس سٹڈی ہے انڈین میڈیا 🔥🔥

Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

“ووٹوں کے سامنے فارم 45 کی کوئی حیثیت نہیں” قاضی فائز عیسی ۔۔ مطلب ووٹوں کی گنتی کے بعد ان کی تعداد زبانی یاد رکھنی ہے ؟؟ یہ بندہ کیا واقعی اتنا ذہین ہے ؟؟

Saba Zahid (@sabazmofficial) 's Twitter Profile Photo

” وہ کون تھا “ ارشد شریف کا ایک ایک لفظ سچ ثابت ہوا ، وہ کون تھا آج پورا پاکستان جانتا ہے ۔ ۂر نیا آنے والا * کون *پاکستان کا ویسے ہی خون چوس رہا ہے جیسے ” وہ کون تھا “ ۔ ارشد شریف کا وہ پروگرام جس کے بعد ان پر زمین تنگ کر دی گئی۔

Rehma khan (@rehma_kh) 's Twitter Profile Photo

ہمارا آرڈر اڈیالہ سے آتا ھے ، اللہ کے بعد ھم قیدی 804 کی سنتے ہیں ۔ عدالت این او سی لینےآئ ہوں نہیں بھی ملا توہمارا این او سی اڈیالہ سے آچکا ھے ۔۔

Noshi Gilani (@noshigilani) 's Twitter Profile Photo

🔹بہت پیاری عالیہ حمزہ ملک کا پیغام ۔۔ اپنے پاکستانیوں کے نام 🔹نکلو ساری کشتیاں جلا کر ۔۔ 21 ستمبر لاہور جلسہ میں شرکت کے لئے #جلسہ_تو_ہوگا

Tahir Malik (@tahirmalik_ik) 's Twitter Profile Photo

کالا کوٹ کالی ٹائی قاضی تیری شامت آئی شوکت بسرا کی جانب سے زبردست نعرے بازی 🔥

Saif Ullah Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

آج ہر صورت ہمیں باہر نکلنا ہے، کوئی رات و رات ڈکٹیٹر امینڈمینٹ کو ہم تسلیم نہیں کریں گے ربیعہ باجوہ..... 🔥

Amber hashmi 2008 (@amber5_h) 's Twitter Profile Photo

سب ان ریٹائرڈ جرنیلوں کے لیے تو پاکستانی نوجوان کہاں جائیں۔۔۔۔جو چیف بن جاتا وہ ملک سے باہر جائیدادیں بنا کر بھاگ جاتا ،اور جو جرنیل ریٹائرڈ ہوجاتے ان کو اداروں کا سربراہ بنا دیا جاتا👏👏👏

Amber hashmi 2008 (@amber5_h) 's Twitter Profile Photo

افففففف زلفیں تو دیکھوں ۔۔۔۔۔۔ویسے ملک میں قانون کو روندا گیا ،ججیز کو نلیک میل کیا سپریم کورٹ پر حملا آور ہوئے الیکشن ٹائم پر نہ ہوئے عورتوں ہر مظالم ڈھائے گئے تب یہ صاحب کہاں غائب تھے

Noshi Gilani (@noshigilani) 's Twitter Profile Photo

ایسی بدبُودار ذہنیت رکھنے والی تو عورت کہلانے کے بھی قابل نہیں ہیں ۔ مَیں نے بلاک کر دیا ہے ۔۔ خس کم جہاں پاک

ایسی بدبُودار ذہنیت رکھنے والی تو عورت کہلانے کے بھی قابل نہیں ہیں ۔

مَیں نے بلاک کر دیا ہے ۔۔ خس کم جہاں پاک
Amber hashmi 2008 (@amber5_h) 's Twitter Profile Photo

ہائےےےےے وہ اپنے ملک کے مزے جہاں کچرے والا دروازے پر آتا تھا ایک چھوٹی کر لیتا جس دن پھر ڈانٹ بھی کھاتا تھا،وہ صبح کام والی نے آنا ساتھ میرے ناشتہ کرنا ساتھ میں محلے بھر کی خبریں پہنچانا اب تو بسسسسس یہ تنہائی اور کام کام 💔💔 #امبر_ہاشمی

Amber hashmi 2008 (@amber5_h) 's Twitter Profile Photo

اتنا بھی کون پاگل جو اتنی خواری ایک آئیس کریم کے لیے اٹھائے 🤭میں سمجھی مفتا ہے ایسے تو کراچی میں لنگر پر لائینیں لگئی ہوتی 🤣🤣🤣🤣🤣

Amber hashmi 2008 (@amber5_h) 's Twitter Profile Photo

آنکھیں اگر وقت پر کھل جائیں تو زندگی سدھر جاتی ہے۔۔۔۔ ویسے ہمارا ملک میں غربت ہے ،کسی مدد نہیں کی جائے گی ،دوسروں کو چھوڑیں بیگم ماریہ بی کا جوڑا مانگ لے تو جیب خالی ۔۔۔۔۔۔۔ایسے پیسے لٹائے جاتے ہیں تھرکتے قدموں میں 👏👏👏