Altaf Hussain (@altaf1109) 's Twitter Profile
Altaf Hussain

@altaf1109

Happy

ID: 719809481463492608

calendar_today12-04-2016 08:48:48

22 Tweet

43 Takipçi

78 Takip Edilen

Altaf Hussain (@altaf1109) 's Twitter Profile Photo

مغرب کی جنت سے ایک پانچ فٹ سات انچ کی حور خلاف قانون جنت سے نکل کر ہمارے جہنم میں آئی تھی،زبان نہیں سمجھ سکتی تھی درد سمجھ رہی تھی،رو بھی رہی تھی یہ قہر سے ڈوبا میرا دیس،کبھی جنت ہوا کرتا تھا اُس نے واپس جاکر بتایا،سب جہنمی بے قصور تھے اُن کے خداؤں سے کچھ غلط فیصلے ہوئے ہیں

مغرب کی جنت سے
ایک پانچ فٹ سات انچ کی حور
خلاف قانون جنت سے نکل کر
ہمارے جہنم میں آئی تھی،زبان نہیں سمجھ سکتی تھی 
درد سمجھ رہی تھی،رو بھی رہی تھی 
یہ قہر سے ڈوبا میرا دیس،کبھی جنت ہوا کرتا تھا 
اُس نے واپس جاکر بتایا،سب جہنمی بے قصور تھے
اُن کے خداؤں سے کچھ غلط فیصلے ہوئے ہیں