@almas_artani
ID: 1512881054171942923
calendar_today09-04-2022 19:52:33
20,20K Tweet
1,1K Followers
1,1K Following
2 months ago
اناللہ واناالیہ راجعون۔۔۔۔!!! اللہ تعالٰی والدہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور انکاآگے کا سفر آسان فرمائے۔ آمین!! اللہ تعالٰی جہانگیر بھائی کو صبر عطاکریں، آج انکی سب سے قیمتی اور انمول ہستی "ماں" ان سے جدا ہوگئیں 😢