allaboutmqm (@allaboutmqm) 's Twitter Profile
allaboutmqm

@allaboutmqm

The Knowledgebase and social website of MQM

ID: 84434899

linkhttp://www.mqmpakistan.net calendar_today22-10-2009 22:01:58

80,80K Tweet

49,49K Followers

40 Following

allaboutmqm (@allaboutmqm) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے سینیئر مرکزی رہنماء کیف الورای ، رضوان بابر کے ہمراہ ڈسٹرکٹ آفس حیدرآباد پہ ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے ٹاؤن انچارجز و اراکین ٹاؤن کمیٹی، شعبہ جات کے انچارجز و اراکین کمیٹی سے تنظیمی امور و موجودہ صورتحال #MQMPakistan

چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے سینیئر مرکزی رہنماء کیف الورای ، رضوان بابر کے ہمراہ ڈسٹرکٹ آفس حیدرآباد پہ ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے ٹاؤن انچارجز و اراکین ٹاؤن کمیٹی، شعبہ جات کے انچارجز و اراکین کمیٹی سے تنظیمی امور و موجودہ صورتحال

#MQMPakistan
allaboutmqm (@allaboutmqm) 's Twitter Profile Photo

نجم مرزا، رکن سندھ اسمبلی کا احتجاجی ریلی سے خطاب بھارت نے اگر جنگ مسلط کی تو ہم سیسہ پلائ دیوار بن جائیں گے آج کورنگی لانڈھی کی عوام کا جم غفیر جمع ہے عوام پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے #بھارتی_دہشتگردی_نامنظور MQM Pakistan

allaboutmqm (@allaboutmqm) 's Twitter Profile Photo

قرۃ العین رکن سندھ اسمبلی کا آحتجاجی ریلی سے خطاب جنگ کرنے کے لیے حوصلوں کی ضرورت ہوتی ہے ہماری فوج دنیا کی طاقتور ترین فوج ہے جو لوگوں کی حفاظت کرتی ہے اور سرحدوں کی بھی اگر بات جنگ کی ہے تو ہمیں جنگ سے نفرت ہے مگر ہم اپنی بقا کے لیے لڑینگے #بھارتی_دہشتگردی_نامنظور

allaboutmqm (@allaboutmqm) 's Twitter Profile Photo

رکن سندھ اسمبلی شارق جمال کااحتجاجی جلسے سے خطاب پاکستان کی قوم اپنی افواج کے ساتھ کھڑی ہے ہم اپنا حق چھیننا بھی جانتے ہیں لینا بھی بھارت یہ یاد رکھنا ہماری فوج اور پاکستان کمزور نہیں ہے سب سے بڑی ہمارے پاس ایمان کی طاقت ہے #بھارتی_دہشتگردی_نامنظور

allaboutmqm (@allaboutmqm) 's Twitter Profile Photo

سکندر خاتون رکن سندھ اسمبلی کا احتجاجی مظاہرے سے خطاب بھارت کشمیر میں مسلمانوں کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنا رہا ہے اب بھارت پاکستان کو بھی اپنی جارحیت کا نشانہ بنانا چاہتا ہے #بھارتی_دہشتگردی_نامنظور

allaboutmqm (@allaboutmqm) 's Twitter Profile Photo

رکن قومی اسمبلیو انچارج ڈیجیٹل میڈیا وونگ صبحین غوری نے ڈیجیٹل میڈیا وونگ کے مرکزی ذمہ دار نوید علی کے بھائی اور شادمان ٹاؤن یو سی 6 کے جوائنٹ آرگنائزر دانش علی کی عیادت کی اور خیریت دریافت کی ۔اس موقع پر انکے بھائی نارتھ ناظم آباد ٹاؤن ممبر فیصل علی بھی موجود تھے #MQMPakistan

پاکستان اپنے دفاع کا بھرپور حق رکھتا ہے: چئیرمین ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی #MQMPakistan #بھارتی_دہشتگردی_نامنظور #PakistanZindabad @mqmpkofficial DG ISPR

پاکستان اپنے دفاع کا بھرپور حق رکھتا ہے: چئیرمین ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی #MQMPakistan #بھارتی_دہشتگردی_نامنظور #PakistanZindabad  @mqmpkofficial <a href="/DGISPR/">DG ISPR</a>
allaboutmqm (@allaboutmqm) 's Twitter Profile Photo

متوسط طبقے کو ایوانوں میں شہر کی نمائندگی کا حق دینے کا سہرا ایم کیو ایم کے سر ہے، سید امین الحق ایم کیو ایم کو نڈر بیباک اور متحرک نوجوان قیادت فراہم کرنا اے پی ایم ایس او کی روایت رہی ہے، سید امین الحق @mqmpkofficial

متوسط طبقے کو ایوانوں میں شہر کی نمائندگی کا حق دینے کا سہرا ایم کیو ایم کے سر ہے، سید امین الحق

ایم کیو ایم کو نڈر بیباک اور متحرک نوجوان قیادت فراہم کرنا اے پی ایم ایس او کی روایت رہی ہے، سید امین الحق

@mqmpkofficial
allaboutmqm (@allaboutmqm) 's Twitter Profile Photo

پاکستان وہ ملک ہے جو کلمہ طیبہ کی بنیاد پر وجود میں آیا ۔ اوراسیبنیاد پر قائم و دائم رہے گا میرا_ایمان_پاکستان#

پاکستان وہ ملک ہے جو کلمہ طیبہ  کی بنیاد پر وجود میں آیا ۔ اوراسیبنیاد پر قائم و دائم رہے گا میرا_ایمان_پاکستان#
allaboutmqm (@allaboutmqm) 's Twitter Profile Photo

اکستان وہ ملک ہے جو کلمہ طیبہ کی بنیاد پر وجود میں آیا ۔ اوراسی بنیاد پر قائم و دائم رہے گا میرا_ایمان_پاکستان#

اکستان وہ ملک ہے جو کلمہ طیبہ  کی بنیاد پر وجود میں آیا ۔ اوراسی بنیاد پر قائم و دائم رہے گا میرا_ایمان_پاکستان#
allaboutmqm (@allaboutmqm) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم پاکستان کے زیر اہتمام افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لیے پریس کلب پر منعقدہ ریلی بہت کامیاب رہی جس میں پارٹی کے تمام کارکنان نے بڑے تعداد میں شرکت کی۔ پاکستان زندہ آباد افواج پاکستان پائیندہ آباد #میرا_ایمان_پاکستان

ایم کیو ایم پاکستان کے زیر اہتمام افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لیے پریس کلب پر منعقدہ ریلی بہت کامیاب رہی جس میں پارٹی کے تمام کارکنان نے بڑے تعداد میں شرکت کی۔

پاکستان زندہ آباد 
افواج پاکستان پائیندہ آباد

#میرا_ایمان_پاکستان
allaboutmqm (@allaboutmqm) 's Twitter Profile Photo

ہم ان شہداء کو یاد کرتے ہیں جنہوں نے پاکستان کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ہم اپنے زخمی ہیروز کی جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہیں — وہ ہمارے حوصلے کی علامت ہیں، اور ہماری قوم کی ناقابلِ شکست روح کا زندہ ثبوت۔ #IndiaPakistanWar #میرا_ایمان_پاکستان

allaboutmqm (@allaboutmqm) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی پاک افواج کی جانب سے کامیاب آپریشن " بنیان مرصوص " کی کامیابی پر حیدرآباد میں جشن کا سماں ، مٹھائی کی تقسیم اور پاک فوج کی شجاعت ، قربانی اور فتح کے جذبے کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا #IndianArmy #ceasefire #PakistanArmy #میرا_ایمان_پاکستان

allaboutmqm (@allaboutmqm) 's Twitter Profile Photo

تمام پاکستانیوں کو فتح مبارک ہو : چئیرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی #PakIndiaWar #Pakistanzindabad

تمام پاکستانیوں کو فتح مبارک ہو : چئیرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی #PakIndiaWar #Pakistanzindabad
allaboutmqm (@allaboutmqm) 's Twitter Profile Photo

آپریشن بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ نے پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں کو لوہا پوری دنیا میں منوالیا، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سفارتی، عسکری اور میڈیا کے محاذ پر پاکستان کی شاندار کامیابیوں پر پوری قوم، افواج پاکستان کا ایک ایک جوان، پاکستانی حکومت اور ملک کا میڈیا خراج تحسین کا مستحق ہے،

آپریشن بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ نے پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں کو لوہا پوری دنیا میں منوالیا، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

سفارتی، عسکری اور میڈیا کے محاذ پر پاکستان کی شاندار کامیابیوں پر پوری قوم، افواج پاکستان کا ایک ایک جوان، پاکستانی حکومت اور ملک کا میڈیا خراج تحسین کا مستحق ہے،