Ali Imran Abbasi
@aliimranabbasi
An investigative crime reporter, Always in search for finding and delivering the truth...🙏🏻
“Pakistan Zindabad🇵🇰”
ID: 579863564
14-05-2012 13:11:24
25,25K Tweet
9,9K Followers
238 Following
اسلام آبادپارلیمنٹ ہاوس سےتحریک انصاف کےرہنماوں کی گرفتاریوں کامعاملہ،زرائع کےمطابقIslamabad Policeافسران بالاکےوضع اوردوٹوک حکم پرانکوگرفتارکرنےوالے #SHO's پرمقدمہ درج کرکےجیل بھیجنےکافیصلہ، کیاکسی #SHO کی اتنی پاورہےکہ وہ پارلیمنٹ سےکسی ایم این اےکوگرفتارسکےجب تک افسرکاحکم نہ
اسلام آبادIslamabad Policeکو #TikTok اور #PTI سےفرصت نہ مل سکی آئی جی کی نااہلی کاواضع ثبوت مارگلہ ٹاؤن دن دھاڑےڈکیتوں نےعوام کولوٹ لیاگیا وزیراعظم پاکستانShehbaz Sharifوفاقی وزیرداخلہMohsin Naqviعوام کاکیاقصورہےکیاکرائم فائیٹرافسران ختم ہوگئے؟سوچئےمعاملہ عوام کی جان ومال کاہے۔۔۔
فیصل آباد۔تھانہ منصورآبادکےعلاقہ میں بااثرافرادکےڈیرہ پر انسا نیت کی سرعام تذلیل۔معمولی تلخ کلامی پربااثرافراد نےبھرےمجمعےمیں مجبور شخص کومرغابنادیا کہاں ہیںPunjab Police Officialکےآئی جی کہاں ہیں وزیراعلی پنجابMaryam Nawaz Sharifکےانصاف کےاحکامات
راولپنڈیRawalpindi Policeتھانہ ٹیکسلاکی حدودمیں مسجدکےاندرلڑائی اورمسجدکی بےحرمتی کرنےوالےیہ کون لوگ ہیں؟ سی پی اوراولپنڈیSyed Khalid Hamdaniانکواچھی طرح مسجدکااحترام وتقدس سیکھائیں۔