Aliahmadⁱᴾⁱᵃⁿ (@aliahma07810547) 's Twitter Profile
Aliahmadⁱᴾⁱᵃⁿ

@aliahma07810547

TeamiPians

ID: 1590603497627582466

calendar_today10-11-2022 07:14:38

12,12K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Durkhanai (@durriik) 's Twitter Profile Photo

صوبے کی انتظامی معاملات پر علی امین صاحب سے گلے شکوے بہت ہیں لیکن احتجاج والی بات پر مجھے لوگوں سے اختلاف ہے بھئ علی امین صوبے کا وزیر اعلیٰ ہے چلو وہ بیکار ہے تو باقی لیڈرشپ میں کوئی مرد نہیں وہ سامنے آئے نا یا انہوں نے چوڑیاں پہنی ہوئی ہیں؟ #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

صوبے کی انتظامی معاملات پر علی امین صاحب سے گلے شکوے بہت ہیں
لیکن احتجاج والی بات پر مجھے لوگوں سے اختلاف ہے بھئ علی امین صوبے کا وزیر اعلیٰ ہے چلو وہ بیکار ہے تو باقی لیڈرشپ میں کوئی مرد نہیں وہ سامنے آئے نا یا انہوں نے چوڑیاں پہنی ہوئی ہیں؟

#مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی
Huma khan ⁱᴾⁱᵃⁿ (@humagul1035507) 's Twitter Profile Photo

ایک دن ائے گا جب تیرا رب کہے گا چل اٹھ اب کھیلنے کی باری تیری ہے ۔ "إن شاء الله" Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

ایک دن ائے گا جب تیرا رب کہے گا
چل اٹھ اب کھیلنے کی باری تیری ہے ۔
"إن شاء الله"
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی
Aliahmadⁱᴾⁱᵃⁿ (@aliahma07810547) 's Twitter Profile Photo

جس نے اپنی تمام عیش و عشرت اپنی قوم کی بھلائی کے لیے قربان کر دی کیا یہ قوم اسکے لیے مزاحمت بھی نہیں کر سکتی #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

جس نے اپنی تمام عیش و عشرت اپنی قوم کی بھلائی کے لیے قربان کر دی کیا یہ قوم اسکے لیے مزاحمت بھی نہیں کر سکتی
#مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
ⁱᴾⁱᵃⁿ عبیرہ ملک (@biillii23) 's Twitter Profile Photo

#مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی اس کی خاموشی بھی گرجتی ہے، اس کی موجودگی بھی ڈرا دیتی ہے، قید میں بھی جو آواز بن جائے، وہی عمران خان کہلائے۔ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

#مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

اس کی خاموشی بھی گرجتی ہے،
اس کی موجودگی بھی ڈرا دیتی ہے،
قید میں بھی جو آواز بن جائے،
وہی عمران خان کہلائے۔

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
𝑰𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑲𝒉𝒂𝒏 ⁱᴾⁱᵃⁿ (@irdpti) 's Twitter Profile Photo

جو عوام کو تقسیم کرتے ہیں، وہ قوم کو مٹاتے ہیں۔ اتحاد ہی اصل خطرہ ہے ظالموں کے لیے۔ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

جو عوام کو تقسیم کرتے ہیں، وہ قوم کو مٹاتے ہیں۔ اتحاد ہی اصل خطرہ ہے ظالموں کے لیے۔

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی
sabirullah ⁱᴾⁱᵃⁿ (@sabirullah1290) 's Twitter Profile Photo

اس بہادر لیڈر کا قصور صرف اتنا تھا کہ وہ اپنی ریاست کو ازاد رکھنا چاہتا تھا Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

اس بہادر لیڈر کا قصور صرف اتنا تھا کہ وہ اپنی ریاست کو ازاد رکھنا چاہتا تھا
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی
ErumEhsanⁱᴾⁱᵃⁿ (@erum_official) 's Twitter Profile Photo

30.عمران خان نے بار بار کہا کہ اقتدار کی خاطر قوم کو کبھی نہیں بیچوں گا۔ آج اس کی قید اس بات کی گواہ ہے کہ اس نے واقعی پاکستان کی آزادی کو ترجیح دی۔ #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

30.عمران خان نے بار بار کہا کہ اقتدار کی خاطر قوم کو کبھی نہیں بیچوں گا۔ آج اس کی قید اس بات کی گواہ ہے کہ اس نے واقعی پاکستان کی آزادی کو ترجیح دی۔

#مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
RabbiaNadeem96ⁱᴾⁱᵃⁿ (@rabbianadeem96) 's Twitter Profile Photo

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی چھا گئے ہیں انصافینز 🥳🥳🥳 رکنا نہیں ہے اپنے لیڈر کے لیے آواز اٹھاتے رہیں

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی
چھا گئے ہیں انصافینز 🥳🥳🥳
رکنا نہیں ہے اپنے لیڈر کے لیے آواز اٹھاتے رہیں