Akseer Mughal (@akseermughal) 's Twitter Profile
Akseer Mughal

@akseermughal

ID: 2755388888

calendar_today22-08-2014 15:44:25

46,46K Tweet

2,2K Takipçi

5,5K Takip Edilen

Huma Amir Shah (@humaamirshah) 's Twitter Profile Photo

Honoured to be invited aboard #PNSMoawin to witness first hand #PakistanNavy at its best. 🙌🏽#DefenceDayPakistan Geo Pakistan DGPR (Navy) Abdullah Sultan Watch here: facebook.com/geopakistantv?…

Asad R Chaudhry (@asadrchaudhry) 's Twitter Profile Photo

اللہ زندگی دے۔۔ کتنا خوبصورت نوجوان ہے جو ہماری حفاظت کے لیے کھڑا ہے کہ سکون سے سو سکیں۔ اور عمران نیازی کی بہن نورین نیازی کہتی ہے کہ ہمارے پیسوں سے ان کی پتلونیں"بنتی"ہیں ہم چاہیں تو"ڈنڈے پر لہرائیں" وطن سے محبت کی خاطر جانیں دینے والوں کو"صرف تنخواہ"کے لیے کام کرنے والے سمجھ

Salman Malik (@salmanmalik444) 's Twitter Profile Photo

22 اگست 2025 مذہب یا عقیدے کی بنیاد پر تشدد کے واقعات کے متاثرین کی یاد میں بین الاقوامی دن، وزیراعلیٰ مریم نواز نے مذہب یا عقیدے کی بنیاد پر تشدد کو ہمیشہ مسترد کیا ہے

22 اگست 2025
مذہب یا عقیدے کی بنیاد پر تشدد کے واقعات کے متاثرین کی یاد میں بین الاقوامی دن،
وزیراعلیٰ مریم نواز نے مذہب یا عقیدے کی بنیاد پر تشدد کو ہمیشہ مسترد کیا ہے
𝐷𝑟 𝑀𝑢𝑑𝑎𝑠𝑖𝑟𝑎𝑎🎀 (@lilli_786) 's Twitter Profile Photo

میجر جمال شیران بلوچ شہید اگر مجھے شہادت نصیب ہو اور تمہیں یہ خبر ملے، دروازہ کھلا مت رکھنا اے ماں، میں لوٹ کر نہیں آ سکوں گا إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَاجِعُونَ اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے آمین

میجر جمال شیران بلوچ شہید

اگر مجھے شہادت نصیب ہو اور تمہیں یہ خبر ملے،
دروازہ کھلا مت رکھنا اے ماں، میں لوٹ کر نہیں آ سکوں گا
إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے
آمین
Mutasim shah Syed (@mutasimsha10459) 's Twitter Profile Photo

اسلام و علیکم ورحمت اللہ و برکاتہ صبح بخیر زندگی پیارے دوستو ہمیشہ خوش رہیں سلامت رہیں اور خوشحال رہیں اپنے پیاروں سمیت آباد رہیں۔آمین ثمہ آمین

اسلام و علیکم ورحمت اللہ و برکاتہ
صبح بخیر زندگی
پیارے دوستو ہمیشہ خوش رہیں سلامت رہیں اور خوشحال رہیں اپنے پیاروں سمیت آباد رہیں۔آمین ثمہ آمین
𝐿𝑎𝑟𝑜𝑠ℎ 𝑊𝑎𝑟𝑟𝑖𝑎𝑐ℎ (@lroshw) 's Twitter Profile Photo

یہ تصویر صرف ایک سپاہی کی نہیں، بلکہ قربانیوں کی داستان ہے ایک ماں کے دل کے زخم سپاہی کی پشت پر وطن کی حفاظت کا بوجھ ہے اور ماں کے دل پر جدائی کا کرب ایک طرف ماں کی دعائیں، دوسری طرف بیٹے کی جرات یہی امتزاج سرحدوں کو فولاد بناتا ہے پاک فوج زندہ باد

یہ تصویر صرف ایک سپاہی کی نہیں، بلکہ قربانیوں کی داستان ہے
 ایک ماں کے دل کے زخم
سپاہی کی پشت پر وطن کی حفاظت کا بوجھ ہے اور ماں کے دل پر جدائی کا کرب
ایک طرف ماں کی دعائیں، دوسری طرف بیٹے کی جرات یہی امتزاج سرحدوں کو فولاد بناتا ہے
پاک فوج زندہ باد
Mudasir 🇦🇪 (@ij422) 's Twitter Profile Photo

انڈیا آپریشن سندور دوبارہ شروع تو کرے پھر آپریشن بنیان المرصوص کے اگلے مرحلہ میں ہم پورا کشمیر بھارت سے چھڑائیں گے۔ یہ عظیم پاکستان کا آغاز ہو گا,ان شاءاللہ العزیز

Mudasir 🇦🇪 (@ij422) 's Twitter Profile Photo

پاکستان چند روز میں بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ٹیسٹ کرنے جا رہا ہے نئی دہلی میں خوف و ہراس تو بنتا ہے ⚠

پاکستان
 چند روز میں بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ٹیسٹ کرنے جا رہا ہے
 نئی دہلی میں خوف و ہراس تو بنتا ہے ⚠
AK.47🦅 (@zarrarpak) 's Twitter Profile Photo

فتح مکہ کے وقت حضور پاکﷺ نے فرمایا تھا ’’حق آ گیا اور باطل مٹ گیا، بے شک باطل مٹنے کےلیے ہی ہے۔‘‘ ڈی جی آئی ایس پی آر

Jaan Qureshi (@faizanqureshi97) 's Twitter Profile Photo

ہمارا حوصلہ ہماری ہمت بڑھانے والی اکیلی آہنی خاتون مریم نواز شریف صاحبہ 💐

Akseer Mughal (@akseermughal) 's Twitter Profile Photo

اگرشیطان کی طرف سے وسوسہ(محسوس)ھو تو اللہ کی پناہ مانگو بلاشبہ وہ سب کچھ سننے والا اورجاننے والا ھے (الأعراف آیت# 200)