Akhtar Thebo
@akhtarthebo1
ID: 766626433477251073
19-08-2016 13:22:39
2,2K Tweet
398 Followers
1,1K Following
Thank you Umerkot for your support. Congratulations, Chairman Bilawal Bhutto Zardari, on our election triumph. Umerkot stands united with #PPP. Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto lives on in the hearts of the people. #PS50BhuttoKa District Umerkot clean sweep by Pakistan People’s Party🇱🇾✌️
Clip talks itself! People of #Umerkot celebrating victory with PPP’s candidate Sardar Shah and Syed Ameer Ali Shah on their glorious victory .✌️ Bilawal Bhutto Zardari
Kharoro Syed, celebration as people came together to mark a momentous victory. #JeayBhutto #JeayAwam #JeayBilawal #PS49 #PS50 BilawalBhuttoZardari Sardar Shah PPP Pakistan Peoples Party - PPP PPP Digital PPP Digital Sindh
وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے جنگ اور جیو گروپ کے زیر اہتمام دو روزہ ایجوکیشن ایکسپو کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ مسلسل چودہ سال سے ایک ہی چھت کے نیچے طلبا کو تمام سہولیات فراہم کرنے پر انتظامیہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ Sardar Shah
سیلاب سے سب سےزیادہ سندھ متاثر ہوا تھا، وفاق نےسندھ میں سیلاب سے تباہ تعلیمی اداروں کی بحالی کیلئے نصف فنڈز دینے کا وعدہ کیا تھا۔ ہم ابھی تک انتظار کررہے ہیں کہ وفاق سندھ میں تباہ حال تعلیمی اداروں کیلئے فنڈز جاری کرے گا، مگر ابھی تک وفاق نے ایک روپیہ جاری نہیں کیا۔ Sardar Shah
سیلاب سے تباہ ہونے والے تعلیمی اداروں کی بحالی میں رکاوٹیں آرہی ہیں، وفاقی حکومت نے سیلاب سے تباہ حال اسکولوں کی بحالی کیلئے پچاس فیصد فنڈز دینے کا وعدہ کیا تھا، سندھ حکومت نے فنڈز جاری کیئے ہیں مگر وفاق نے ابھی تک فنڈز جاری نہیں کیئے گئے۔ Sardar Shah
وفاقی حکومت نے سیلاب سے تباہ حال تعلیمی اداروں کی بحالی کیلئے فنڈز کا وعدہ کیا تھا، مگر آج تک فنڈز جاری نہیں کیئے۔ Sardar Shah
تعلیمی اداروں کی بحالی کیلئے وفاقی حکومت نے پچاس فیصد فنڈز فراہم کرنے کا وعدہ کیا تھا، مگر آج تک فنڈز جاری نہیں کیئے۔ Sardar Shah
Extend Time Period Pst Jest. Sardar Shah Bilawal Bhutto Zardari Syed Nasir Hussain Shah #sindheducation #sindhnews #Longmarch #IBApassPstJest