Meer Sahibzada
@ajmirkhan7065
ID:357612074
18-08-2011 16:53:05
1,8K Tweets
75 Followers
440 Following
14 سالہ حافظ ا قرآن بلال غازی جو کے حادثے میں انتقال کر گئے, ان کی والدہ چاہتی ہیں کے دنیا انکے صدقہ جاریہ کے لئے انکی قرات سنیں!
#tilawatequran #quranverses #quranrecitations #quranverses
فلسطین کے شہری نے وزیراعظم عمران خان کو اس دور کے ارتغرل کا لقب دے دیا اور شاہ محمود قریشی کو صدام حسین کا لقب دے دیا۔
الحمداللہ ہمیں فخر ہے ہمارا لیڈر عمران خان عالم اسلام کا ہیرو ہے،❤️🇵🇰
#PakistanWithPalestine
Imran Khan
Shah Mahmood Qureshi
چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اسلام آباد دھرنے میں قاسم خان سوری کی لیڑرشپ کی صلاحیت دلیری و بہادری کی تعریف کرتے ہوے.
#دھرنے_کا_ہیرو