Aizaz (@aizazreal) 's Twitter Profile
Aizaz

@aizazreal

©Official Account™
~
♥◆
Imran Khan ❤️
Babar Azam⭐
Cricket 🏏
Poetry lover 🖤
~
◆♥
Follow
@Aizazkhan327

ID: 2207552699

linkhttps://Instagram.com/Aizazkhan327 calendar_today04-12-2013 15:51:21

16,16K Tweet

5,5K Takipçi

4,4K Takip Edilen

Aizaz (@aizazreal) 's Twitter Profile Photo

ماں وہ ہستی ہے جو اپنے بچّے کی ان کہی بات بھی سمجھ لیتی ہے ❤️ ان ہاتھوں کی خیر ہو جو ہمارے سروں پر شفقت کی تھپکیاں دیتے ہیں، ان سایوں پر سلامتی ہو جو ہماری ڈھال بنے رہتے ہیں، ان قدموں پہ راحت ہو جو بھیڑ میں ہمارے لیے راہیں ہموار کرتے ہیں، اللّٰہ تعالٰی سب کے والدین کو سلامت رکھے

ماں وہ ہستی ہے جو اپنے بچّے کی ان کہی بات بھی سمجھ لیتی ہے ❤️ 
ان ہاتھوں کی خیر ہو جو ہمارے سروں پر شفقت کی تھپکیاں دیتے ہیں، ان سایوں پر سلامتی ہو جو ہماری ڈھال بنے رہتے ہیں، ان قدموں پہ راحت ہو جو بھیڑ میں ہمارے لیے راہیں ہموار کرتے ہیں، اللّٰہ تعالٰی سب کے والدین کو سلامت رکھے