Ahtesham Afzal (@ahteshamufc) 's Twitter Profile
Ahtesham Afzal

@ahteshamufc

ID: 1702732730948263937

calendar_today15-09-2023 17:15:42

1,1K Tweet

151 Followers

512 Following

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

بھارتی پنجاب سے ایک سردار صاحب نے عمران خان پر گانا گایا ہے۔ اسکو سنیں اور شئیر بھی کریں۔

Muhammad Nawaz Khan (@muhammaddnawaz) 's Twitter Profile Photo

🚨عسکری سیمنٹ اور عسکری بینک کے بعد اب پیش ای خدمت ہے 👇🏼👇🏼👇🏼 *عسکری پارلیمنٹ* 😂🤣🤣

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

الجزیرہ نیوز کے مطابق شہباز شریف کا Pdm دورحکومت پاکستان کے لئے تباہ کُن ثابت ہوا موجودہ دور حکومت جب پاکستانیوں کی اکثریت شہباز شریف کو جعلی وزیراعظم مانتی ہے وہ کیسے حکومت کریں گے الجزیرہ نے مزید کہا کہ پہلے صرف سڑکوں پر احتجاج ہو رہا تھا اب پارلیمنٹ کے اندر بھی ہو گا

Hammad Azhar (@hammad_azhar) 's Twitter Profile Photo

آئی جی پنجاب کو فوری ان کے عہدے سے ہٹایا جائے اور ظلے شاہ کے قتل اور احمد شاہ پر تشدد کرنے کے الزام میں گرفتار کیا جائے۔

Geet (@peaceful248) 's Twitter Profile Photo

ميں بحیثیت پاکستانی شہری شہباز شريف کو وزير اعظم ماننے سے انکار کرتی ہوں!! ريٹیوٹ کر ديں اگر أپ اتفاق کرتے ہيں !!

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

سابق گورنر عمر سرفراز کی اے ٹی سی میں پیشی -- وفا کے راستے کا ہر مسافر گواہی دے گا، کہ تم کھڑے تھے

سابق گورنر عمر سرفراز کی اے ٹی سی میں پیشی --

وفا کے راستے کا ہر مسافر گواہی دے گا، کہ تم کھڑے تھے
Sher nawab khan (@sher_now1) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 روالپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کے جاری میچ میں عمران خان اور پی ٹی آئی کے حق میں زبردست نعرہ بازی ویلڈن پنڈی والو👏

Al Jazeera English (@ajenglish) 's Twitter Profile Photo

"Politically motivated charges." Two Pakistani parliamentarians, one still serving, languish in jail for alleged violence during the deadly protests following ex-PM Imran Khan’s brief arrest in May aje.io/pkm1y2

"Politically motivated charges."

Two Pakistani parliamentarians, one still serving, languish in jail for alleged violence during the deadly protests following ex-PM Imran Khan’s brief arrest in May aje.io/pkm1y2
Haider Ali (@haider4pti) 's Twitter Profile Photo

افواج پاکستان کا انتخابی عمل سے کوئی تعلق نہیں تھا.. کور کمانڈر کانفرنس کا اعلامیہ.. ہاتھوں میں بندوق پکڑے پولنگ اسٹیشن کے اندر گھسنے والے ان 👇🏻 افراد نے کونسے ملک کی فوج کی وردی پہنی ہوئی ہے ؟؟؟ کیا یہ وردی ہندوستانی فوج کی یے؟؟ #ReleaseImranKhan #مینڈیٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور

Raheel Shfiea (@daanipooh) 's Twitter Profile Photo

Haider Ali 9 اپریل 2022 نے ثابت کیا کہ فوج غدار اور وطن فروش ہے، 9 مئی 2023 نے ثابت کیا کہ یہ دہشت گرد بھی ہے اور 9 فروری 2024 نے ثابت کیا ہے کہ یہ چور بھی ہے اور پرلے درجے کے جھوٹی بھی. #ووٹ_چور_فوج #عاصم_منیر_غدار #ووٹ_چوروں_کو_اسمبلی_سے_نکالو

Tahir Malik (@tahirmalik_ik) 's Twitter Profile Photo

مریم صفدر کل جس سکول میں گئیں تھیں وہاں ایک کلاس میں مریم نے بچیوں سے پوچھا سب سے پاپولر لیڈر کون ہے تو بچیوں نے بآواز بلند کہا عمران خان 😜🔥🔥

Elif Abe🇵🇰💫 (@switchoff11aa) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے حالات کی اس سی بہترین مثال آپ کو مل ہی نہی سکتی ! #نامنظور_جعلی_وزیراعلی #FreeLeaderOfTheNation 𝓐𝓐512141-Zain

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

اوئے ہوئے تھیف منسٹر کی انٹرنیشنل چِھترول۔۔۔ایسی آزاد صحافت پر جنرل رانی اب تک اٹھوا چکی ہوتی۔۔۔

آنسہ بٹ (@iamansaarmy) 's Twitter Profile Photo

اس کے ابو نواز شریف بھی کرپٹ ہے اس پر خود کرپشن کے الزام ہیں ، اس کا نام پنامہ پیپر میں بھی ایا تھا۔۔ مریم نواز انٹرنیشنلی ذلت سمیٹتے ہوئے۔