Ahsan Sheikh JI (@ahsansheikh3696) 's Twitter Profile
Ahsan Sheikh JI

@ahsansheikh3696

Proud Pakistani 🇵🇰
President Bazm e Saathi Elaqa Old City 🙇🏻‍♂️
Islami Jamiat Talaba ❤️
Jamaat E Islami ❤️
Social Media Activist 💪

ID: 3030888696

linkhttp://shoppingmarkaz.com calendar_today19-02-2015 17:44:04

14,14K Tweet

200 Followers

110 Following

Jamaat e Islami Karachi (@karachijamaat) 's Twitter Profile Photo

اسلام و علیکم سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن کے حوالے سے آج ان کی یاد میں ایک عظیم الشان فیملی ہروگرام منعقد ہورہا ہے۔ ان کی عظیم شخصیت کے حوالے سے ابھی ٹوئٹر ہر آئیں اور اس HT کے ساتھ ٹوئٹ لریں۔ #سیدمنورحسن_بےمثال_ثخصیت

اسلام و علیکم 
سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن کے حوالے سے آج ان کی یاد میں ایک عظیم الشان فیملی ہروگرام منعقد ہورہا ہے۔ ان کی عظیم شخصیت کے حوالے سے ابھی ٹوئٹر ہر آئیں اور اس HT کے ساتھ ٹوئٹ لریں۔ #سیدمنورحسن_بےمثال_ثخصیت
Jamaat e Islami Karachi (@karachijamaat) 's Twitter Profile Photo

بیاد "سید منور حسن" پروگرام اس وقت عید گاہ گراؤنڈ ناظم آباد میں جاری ہے۔ اس کو فیس بک پر لائیوو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ fb.watch/7y94AwU7Kd/ #سیدمنورحسن_بےمثال_شخصیت

Ahsan Sheikh JI (@ahsansheikh3696) 's Twitter Profile Photo

سید منور حسن وہ شخصیت جس سے لوگ سیاسی اختلاف تو رکھ سکتے تھے لیکن ذاتی کوئی اختلاف نہ ہوتا تھا۔ #سیدمنورحسن_بےمثال_شخصیت

سید منور حسن وہ شخصیت جس سے لوگ سیاسی اختلاف تو رکھ سکتے تھے لیکن ذاتی کوئی اختلاف نہ ہوتا تھا۔

#سیدمنورحسن_بےمثال_شخصیت
Ahsan Sheikh JI (@ahsansheikh3696) 's Twitter Profile Photo

یہی وہ مرد مجاہد تھا جو للکارتا تھا ایم کیو ایم کو،، دو ٹوک بات کہنے کا عادی تھا #سیدمنورحسن_بےمثال_شخصیت

Ahsan Sheikh JI (@ahsansheikh3696) 's Twitter Profile Photo

سیدی کردار تھا وہ شجر سایہ دار تھا وہ منور حسن تھا وہ منور حسن تھا #سیدمنورحسن_بےمثال_شخصیت

سیدی کردار تھا وہ
شجر سایہ دار تھا
وہ منور حسن تھا
وہ منور حسن تھا

#سیدمنورحسن_بےمثال_شخصیت
Ahsan Sheikh JI (@ahsansheikh3696) 's Twitter Profile Photo

نعمان شاہ کی آواز میں ایک خوبصورت ترانہ سیدی مرشد کے لیے ! #سیدمنورحسن_بےمثال_شخصیت

Naeem ur Rehman (@naeemrehmanengr) 's Twitter Profile Photo

تعلیم کی مزید تباہی قبول نہیں۔ اسکولز سمیت تمام تعلیمی ادارے فوری اور 100فیصد حاضری کےساتھ کھولے جائیں۔ وزیر تعلیم کابیان اسکولز نہ کھولنےکےمترادف ہے۔غیر یقینی کی صورتحال کو ختم کیاجائے۔ #تعلیم_دشمنی_نامنظور

Naeem ur Rehman (@naeemrehmanengr) 's Twitter Profile Photo

Heartiest congratulations to #SyedEmad on winning the World Youth #Scrabble Championship for the second time and making Pakistan 🇵🇰proud. Miles to go.

Heartiest congratulations to #SyedEmad on winning the World Youth #Scrabble Championship for the second time and making Pakistan 🇵🇰proud. Miles to go.
Jamaat e Islami Karachi (@karachijamaat) 's Twitter Profile Photo

#BariaTown affectees received their #payorders against bounce cheques with the help & support of Public Aid Committee, Jamaat-e-Islami Karachi committee. JI Karachi will continue its support & keep assisting the victims of BTK. #JIOwnsKarachi

#BariaTown affectees received their #payorders against bounce cheques with the help &amp; support of <a href="/jipublicaid/">Public Aid Committee, Jamaat-e-Islami Karachi</a> committee. JI Karachi will continue its support &amp; keep assisting the victims of BTK. #JIOwnsKarachi
Naeem ur Rehman (@naeemrehmanengr) 's Twitter Profile Photo

سید علی گیلانی انتقال کر گئے۔ عظیم قائد، مزاحمت کا عنوان، عزم واستقامت کا پہاڑ، پاکستان سے محبت کا روشن مینارہ نظربندی میں اللہ کو پیارے ہوگئے۔ ⁧#ہم_پاکستانی_ہیں_پاکستان_ہمارا_ہے⁩

Ahsan Sheikh JI (@ahsansheikh3696) 's Twitter Profile Photo

بابائے حریت، تحریک آزادی کشمیر کے سرخیل ایک عظیم مجاہد سید علی گیلانی رح اپنے رب کے حضور حاضر ہو گئے ہیں انا للّٰہ وانا الیہ راجعون اللّٰہ ان کی مغفرت فرمائے ان کی کی گئی جدوجہد کو قبول فرمائے اور ان کے خواب کو پورا کرائے۔ آمین ثم آمین #ہم_پاکستانی_ہیں_پاکستان_ہمارا_ہے

بابائے حریت، تحریک آزادی کشمیر کے سرخیل ایک عظیم مجاہد سید علی گیلانی رح اپنے رب کے حضور حاضر ہو گئے ہیں
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اللّٰہ ان کی مغفرت فرمائے ان کی کی گئی جدوجہد کو قبول فرمائے اور ان کے خواب کو پورا کرائے۔
آمین ثم آمین
#ہم_پاکستانی_ہیں_پاکستان_ہمارا_ہے
Islami Jamiat Talibat Pakistan (@jamiattalibatpk) 's Twitter Profile Photo

تو اہلِ جنوں کا تھا روحِ رواں تو اہلِ خرد کی حسیں داستاں ہلا ڈالا جس نے دلِ دشمناں جگر پاش تھی تیری کیسی اذاں آزادیٔ کشمیر اور تکمیلِ پاکستان کی جدوجہد میں اپنی ساری زندگی لگا دینے والے مجاہد سید علی گیلانی کو پاکستان کی طالبات کا سلام #SyedAliGillani #Kashmir #Srinagar

Jamshaid 🇵🇸 (@jamshaidmsandhu) 's Twitter Profile Photo

اسلامی جمعیت طلبہ و جماعت اسلامی کے ساتھی اس ٹویٹ کو لائک, ری ٹویٹ اور کمنٹ کریں اور لائک, ری ٹویٹ , کمنٹ کرنے والے ایک دوسرے کو فالو کرلیں, صرف وہی دوست کریں جو فالو بیک بھی دیں۔ IJT Trend Setter Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan Jamaat e Islami Pakistan #JIPTrends

Jamaat e Islami Karachi (@karachijamaat) 's Twitter Profile Photo

حکومت سندھ نسلہ ٹاور پر کربلا مسلط کرنے کے بجائے بلڈر سے فلیٹ مالکان کو موجودہ مارکیٹ وییلیو کے مطابق قیمت واپس دلائے، اگر ایسا نہ کیا گیا تو کراچی کے تین کروڑ عوام سے اپیل ہے کہ ان مظلومین کی حمایت کے لیے نسلہ ٹاور پہونچ کر ان سے یکجہتی کرنے میں ہمارا ساتھ دیں۔ حافظ نعیم