khan is king ⁱᴾⁱᵃⁿ (@ahmed_azee58160) 's Twitter Profile
khan is king ⁱᴾⁱᵃⁿ

@ahmed_azee58160

ID: 1702263699023536128

calendar_today14-09-2023 10:12:00

23,23K Tweet

597 Takipçi

1,1K Takip Edilen

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

موت کی کوٹھڑی میں بھی اس کا دل افغان پناہ گزینوں کے لیے دھڑکتا ہے۔ اربوں میں ایک! حسین ندیم Hussain Nadim #imrankhanPTI siasat.pk/threads/929121

موت کی کوٹھڑی میں بھی اس کا دل افغان پناہ گزینوں کے لیے دھڑکتا ہے۔ اربوں میں ایک! حسین ندیم
<a href="/HNadim87/">Hussain Nadim</a> #imrankhanPTI  
siasat.pk/threads/929121
ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

پارک ویو سٹہ مکمل فلاپ ہوچکی!! یہ علیم خان کی تباہی کی شروعات ہے انشاء اللہ

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

یہ ہیں اصل ثبوت 9 مئی کے پولیس نے ایک فیملی کو زبردستی گاڑی سے نکالا اور گاڑی کو اگ لگا دی یہ کسی عدالت کو نظر نہیں آیا

Zubair Ali Khan (@zubairalikhanun) 's Twitter Profile Photo

"میں معذرت چاہتاہوں اب میرا سافٹ ویئر اپڈیٹ کرنے نہیں آجانا" ؔسیلاب سے متاثرہ شخص جس نے گزشتہ روز مریم نواز کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا آج ویڈیو اپلوڈ کی اور کہا کہ ہماری قبریں بھی بہہ گئیں ہیں، سافٹ ویئر اپڈیٹ کرنے تو آپ آجاتے ہیں مدد کو بھی آئیں۔

Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

“مریم صفدر کا دورہ ناروال” پورے علاقے میں کرفیو ٹائپ حالات ہیں اور الطاف بھائی کی طرح بیس کلومیٹر تک کے ایریہ کے بازار بند، کھلی دوکانوں میں توڑپھوڑ کیا گیا ۔۔ “کہتے ہیں جانور کو یونیورسٹی میں چھوڑ دو تب بھی جانور ہی رہتا ہے ورنہ جاپان کے دورے سے کچھ تو سیکھا ہوتا”

Zaeem leghari (@muhamma66304593) 's Twitter Profile Photo

یوٹیوبر بتا رہے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ کی جیل میں عمران خان سے ملاقات ہو رہی ہے اگر اسٹیبلشمنٹ میں ملاقات کی اتنی جرات ہوتی تو وی لاگر کو نہ بتا رہی ہوتی ۔علیمہ خان

Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

امانتوں کے امین بنیں۔ ۔۔ یہ جانور مال غنیمت نہیں ہیں یہ ان لوگوں کی امانتیں ہیں جو اس وقت تکلیف میں ہیں ۔۔۔ان کو پکڑیں ان کو سنبھالیں اور مالک تک پہنچانے کی کوشش کریں ۔۔۔پنجاب اس وقت تکلیف میں ہے اس کے لوگوں کا ساتھ دیں ۔🙏🏻

Haider Ali (@haider4pti) 's Twitter Profile Photo

کلیجہ چبانے والی ڈائن مریم نواز جہاں بھی جاتی ہے، اسکے پالے ہوئے 🐕 وہاں کے مقامی لوگوں پر تشدد کرتے ہیں۔ ناروال میں 12کلومیٹر دور کہی ڈائن نے کوئی سرکس کرنا ہے اور لوگوں کی دکانیں مار مار کر بند کروائی گئی ہیں۔ ایک شخص کا بازو تک فریکچر ہو گیا ہے۔ #معافی_تم_مانگو #FloodAlert

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

“اسٹیبلشمنٹ نے سوچا تھا کہ عمران خان ڈر کے ملک چھوڑ کر چلا جائے گا، اب بس ان کے پاس یہی رہ گیا ہے کہ معافی مانگ لو- عمران خان ڈٹے ہوئے ہیں ” علیمہ خان کی گفتگو Video Link : siasat.pk/threads/929192

“اسٹیبلشمنٹ نے سوچا تھا کہ عمران خان ڈر کے ملک چھوڑ کر چلا جائے گا،  اب بس ان کے پاس یہی رہ گیا ہے کہ معافی مانگ لو- عمران خان ڈٹے ہوئے ہیں ” علیمہ خان کی گفتگو

Video Link : siasat.pk/threads/929192
Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

انہیں واپس جاپان کی سیر پر ہی بھیج دینا چاہیئے۔ غریب عوام کو مارنے سے شائد انہیں سکون ملتا ہے۔

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

قیدی بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کی پریس کانفرنس کے دوران عمران خان کے حق میں نعرہ بازی کرتے ہوئے گزر گئے عمران خان ناقابل تسخیر بن چکا ہے

Sir Ahmed Khokhar (@khokhar_pedia) 's Twitter Profile Photo

ثاقب بشیر 🔥🔥🔥 رانا ثنا نے بیان دیا یے کہ ,جس طرح سے عمران خان کر رہے ہیں لگتا یے کہ وہ 14 سال جیل میں رہنا چاہتے ہیں۔ انکو کیسے معلوم یے کہ وہ جیل سے باہر نہیں آئیں گے اسکا صاف مطلب یہ اعتراف یے کہ عدلیہ پر حکومت نے کنٹرول کرلیا ہے اور اسی مقصد سے ججز ٹرانسفر اور 26 ویں ترمیم

Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

9 مئی 2023 سے پہلے مارچ یا اپریل میں نواز شریف نے کہا تھا آپ اپنا وعدہ پورا کریں، اور پھر 9 مئی کا فالس فلیگ کیا گیا اور پی ٹی آئی کو توڑا گیا اب مریم نے مطالبہ کیا ہے کہ ایک سیاسی جماعت کے حوالے سے ملکی مفاد میں فیصلے کرنے ہونگے!

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے خلاف استعمال ہونے کے عوض صرف ایک عنایت کے ذریعے دس ارب کا انعام اس کے علاوہ نجانے کیا کچھ ملا ہوگا چند لوگوں کی طرف سے عمران خان کی نفرت میں کیے گئے فیصلوں کی قیمت 25 کروڑ لوگ ادا کررہے ہیں

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

آج پولیس علیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کو لے کر عدالت پیش ہوئی اور ریمانڈ مانگا کہ ہم نے شیر شاہ سے کچھ چیزیں برآمد کی ہیں اور مزید برآمد کریں گے جب جج نے پوچھا کیا برآمد کیا ہے تو پولیس نے کہا ڈنڈا برآمد کیا ہے کیا یہ ملک دنیا بھر میں مذاق نہیں بن چکا امیر عباس

AMJAD KHAN (@iamjadkhann) 's Twitter Profile Photo

میں نے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑا مداخیل پولنگ اسٹیشن پر میرے ووٹ 𝟎 تھے شہزادہ گستاسپ کے ووٹ تھے 𝟔𝟔𝟏 جبکہ نواز شریف نے وہاں سے لیے پورے 𝟓 ووٹ 🤣🤣 کیپٹن صفدر شرمندہ ہو گیا 🤣 حالات مُچ خراب نے 🤣

Wajahat Sami (@wajahat_pti_) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب کو آپ سمیت پوری دنیا جانتی تھی انکو وزیراعظم بنایا گیا لیکن انتخابات میں رات کے 9 بجے کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ الیکشن الٹ دیا جائے۔ 2 نمبر لوگ جو ہار گئے تھے انکو مسلط کردیا گیا۔ لوگوں سے کروڑوں روپے لیکر انکو جتوا دیا گیا! محمود خان اچکزئی

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

یہ ویڈیو مریم صفدر نے پوسٹ کی ہے کہ یہ وزیر آباد ہے ۔ بارش سے پہلے اور rains کے بعد:) کوئی بندہ ثابت کر دے دونوں ویڈیو ایک ہی شہر کی ہےں تو میں اپنا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دوں گا۔