Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile
Ahmad Warraich

@ahmadwaraichh

#Punjabi | #Farmer | #Civilian | #Constitutionalist | Working Journalist | #Nusrat | RT ≠ Endorsement

ID: 149407563

calendar_today29-05-2010 06:09:48

72,72K Tweet

45,45K Followers

439 Following

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف موجودہ سیاسی انتظام جسے عموماً ’ہائبرڈ سسٹم‘ کہا جاتا ہے، سے مکمل طور پر مطمئن ہیں، قومی امور میں عسکری قیادت کے کردار پر انہیں کوئی اعتراض نہیں، ان افواہوں میں کوئی صداقت نہیں کہ نواز شریف سرکاری معاملات میں بااثر قوتوں کے اثر و رسوخ پر ناخوش ہیں۔ انصار عباسی