Ahmad Faraz (@ahmadfa02111577) 's Twitter Profile
Ahmad Faraz

@ahmadfa02111577

Student for life

ID: 1361546375415148547

calendar_today16-02-2021 05:22:16

112,112K Tweet

335 Followers

283 Following

Kamran Khan (@gkamrankhan) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ نے ہمیشہ پختونخوا سے دشمنی نبھائی ہے، خیر آپکو پٹھانوں سے دشمنی قبول ہے تو یا بسمہ اللہ اب تک لوگ تمہیں ووٹ نہیں دیتے تھے اب جوتے بھی ماریں گے ۔

ن لیگ نے ہمیشہ پختونخوا سے دشمنی نبھائی ہے، خیر آپکو پٹھانوں سے دشمنی قبول ہے تو یا بسمہ اللہ 
اب تک لوگ تمہیں ووٹ نہیں دیتے تھے اب جوتے بھی ماریں گے ۔
Sabee Kazmi (@sabeekazmi786) 's Twitter Profile Photo

سہیل وڑاہچ صرف معدے سے نہیں لکھتے بلکہ آنکھوں میں وحشت دیکھیں۔بیڈ روم گھس کر ایسی حرکتیں بھی کرتے تہے۔ ویسےکبھی بلاول کے بیڈروم صبح صبح بنا بتاےایسے ہی گھس کر جگاہیں🤣

سہیل وڑاہچ صرف معدے سے نہیں لکھتے بلکہ آنکھوں میں وحشت دیکھیں۔بیڈ روم گھس کر ایسی حرکتیں بھی کرتے تہے۔
ویسےکبھی بلاول  کے بیڈروم صبح صبح بنا بتاےایسے ہی گھس کر جگاہیں🤣
Maryam Nawaz Khan (@maryamnawazkhan) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ میں تبادلہ ہو کر آنے والے ایڈشنل جج جسٹس محمد آصف اچانک چھٹی پر چلے گئے! عمران خان اور بشری بی بی کی 190 ملین پاونڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت نا ہو سکے گی!

ع🕊️ (@aroooj011) 's Twitter Profile Photo

پاکستان، بنگلہ دیش,ترکی، ازربیجان، چائنہ نے افیشیلی خود کو ایشیا کا "5 برادرز ایلائنز گینگ" کا نام دے دیا ۔ 🇹🇷🇵🇰🇨🇳🇦🇿🇧🇩

Waseem Malik (@iwaseemmalik) 's Twitter Profile Photo

پوری بجٹ دستاویز چھان ماری، 26 ویں آئینی ترمیم کے بینیفشری اور 27ویں آئینی ترمیم کے سہولتکاروں کیلئے 1 روپیہ بھی مختص نہیں کیا گیا،وزیروں اور اراکین اسمبلی کی تنخواہیں، مراعات بڑھ گئیں، پراپرٹی ڈیلروں کو ریلف مل گیا، دفاعی بجٹ میں اضافہ ہوگیا مگر سپریم کورٹ کا وہ آئینی بینچ جو اس

Maryam Nawaz Khan (@maryamnawazkhan) 's Twitter Profile Photo

26ویں ترمیم کے فوری بعد نومبر 2024 میں سپریم کورٹ ججز کی تنخواہوں میں دوگنا اضافہ ہوا! ہاوس رینٹ 65 ہزار سے بڑھ کر ساڑھے 3 لاکھ کیا گیا،جوڈیشل الاونس 4 لاکھ سے بڑھا کر 10 لاکھ کیا گیا! بنیفشریز کی ضیافت bullet proof گاڑیوں سے بھی کی گئی!

‏عمـــــران پٹھــــــان✵ৡ•✿ (@imran__pthan) 's Twitter Profile Photo

أَشْهَدُ أنْ لا إلَٰهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيْكَ لَهُ وَأشْهَدُ أنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ♥️

أَشْهَدُ أنْ لا إلَٰهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيْكَ لَهُ وَأشْهَدُ أنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ♥️
Salman Durrani (@durraniviews) 's Twitter Profile Photo

بھاڑ میں گئی عوام لگتا ہے یہ بجٹ صرف بیوروکریٹس ، اشرافیہ کے لیے بنایا گیا ہے۔ محمد مالک

بھاڑ میں گئی عوام لگتا ہے یہ بجٹ صرف بیوروکریٹس ، اشرافیہ کے لیے بنایا گیا ہے۔ محمد مالک
Omar Malik (@mr_omarmalik) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خان کا بڑا اعلان 🚨 بس بہت ہو گیا۔۔۔۔ ہم بے غیرت نہیں ہیں اب ہم عالمی سطح پر آواز اٹھائیں گے۔۔۔۔!!

Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 (@jimmyvirkk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو مکمل طور پر isolation میں ڈال دیا گیا ہے۔ عمران خان سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ CCTV فوٹیج کی ڈیمانڈ نہ کریں اور عوام کی بات کرنا چھوڑ دیں۔ علیمہ خانم

Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

جیسے جیسے گرمیاں شدید ہوگئی ہیں کمپنی عمران خان پہ تشدد کو بڑھائے گی بجلی بند یا کم از کم پنکھا بند رکھا جائے گا کھانے پینے کی چیزیں بھی خراب دی جا سکتی ہیں اسی طرح بشریٰ بی بی کیساتھ بھی سلوک ہوگا تاکہ عمران خان کو جھکایا اور توڑا جاسکے!

Saira Bano (@saira_banokhan) 's Twitter Profile Photo

میری تو نفرت کی آخری حد بھی ختم ہو گئی جو مسلط ہیں، جنہوں نے کروایا ہے سب ایک ہی ہیں

🎀🧚🏻‍♀️ (@dsddte) 's Twitter Profile Photo

محکمہِ سکول ایجوکیشن کے ترقیاتی بجٹ میں 400 فیصد کا تاریخی اضافہ* تاریخ میں پہلی بار ایجوکیشن کا اتنا بجٹ کیا گیا ہے اور اس کا سہرا منسٹر ایجوکیشن Rana Sikandar Hayat اور CM پنجاب Maryam Nawaz Sharif کو جاتا ہے۔

محکمہِ سکول ایجوکیشن کے ترقیاتی بجٹ میں 400 فیصد کا تاریخی اضافہ*
تاریخ میں پہلی بار ایجوکیشن کا اتنا بجٹ کیا گیا ہے اور اس کا سہرا منسٹر ایجوکیشن <a href="/RanaSikandarH/">Rana Sikandar Hayat</a>  اور CM پنجاب  <a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a> کو جاتا ہے۔
🎀🧚🏻‍♀️ (@dsddte) 's Twitter Profile Photo

بجٹ 26-2024 پنجاب: بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے اور سرکاری ملازمین کو وفاقی طرز پر ریلیف دینے کا فیصلہ.

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

ندیم افضل چن صاحب بجٹ پر تنقید کا ڈرامہ مت کریں پلیز ، پیپلز پارٹی کی اوقات یہ ہے کہ ان کو حکم ملا تو ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر کی قبر کو بھی ڈالے میں ڈال کر بجٹ کی سپورٹ میں پارلیمنٹ لے آئیں گے

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب کے اکاؤنٹ سے آج پھر پوسٹ ہوئی ہے جس میں واضح لکھا ہے عمران خان سے مشاورت کے بغیر خیبر پختون خواہ میں بجٹ پیش نہیں ہو گا۔ سوچا یاد کروا دوں۔