غیرت کے نام پر اجتماعی قتل کی ویڈیو۔لعنت ہو اسی غیرت پر ۔ خاتون نے بغیر اجازت شادی کی تھی ۔
جو کہتے ہیں کہ انکی اجازت کے بنا پرندہ پر نہیں مارتا، ان سب کو اسی جگہ لا کر سزا دے۔
"صرف گولی سے مارنے کی اجازت ہے، آپ کو، باقی میرے جسم کو ہاتھ مت لگانا۔" لڑکی کے آخری الفاظ
بلوچستان: پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا
ایک غلام کی سوچ۔۔۔۔
"اگر میں عمران خان کا ایڈوائزر ہوتا تو عمران خان کو ڈرافٹ لکھ کر دیتا ، جس میں یہ ہوتا کہ میں جیل میں تھا میرے کارکنوں اور لیڈران کی غلطی ہے، جنہوں نے نو مئی کیا اور میں معافی چاہتا ہوں۔ معافی مانگ کر پارٹی کو اور اپنے ورکرز کو بچائیں"۔رؤف کلاسرا*