ہم نے PTI کو چیلنج کیا تھا کہ تمھاری سازش ہم بے نقاب کریں گے🚨🚨
یہ ویڈیو تیار کرنے میں ہمیں 10 لگے لیکن بالآخر وہ سارے ثبوت اکٹھے کر دئیے ہیں جن سے آپریشن گولڈ سمتھ، اسکی پلاننگ اور اسکا پیسہ، ایک ایک چیز کا ثبوت آپ کے سامنے آ جائیگا۔
یہ ویڈیو جنگل میں آگ کی طرح پھیلا دیں
میں آج تک مسلم لیگ نواز کے پارٹی معاملات پر نہیں بولا لیکن براہ مہربانی میرا یہ پیغام اپنی قیادت سے ضرور شئیر کریں۔
آپ کو پاکستان کی عوام نے ووٹ دیئے ہیں۔ صرف سوشل میڈیا پراپیگینڈا میں نا آئیں اور انکو عدالتوں میں چیلنج کریں۔
آپ کا آرام سے بیٹھنا یہ آپ کی کمزوری سمجھیں گے۔
یہ ویڈیوز تحریک انصاف تک کیسے پہنچ گئیں؟ 🚨🚨
اگر دھاندلی کرنا مقصد ہوتا تو یہ خفیہ طریقے سے کام کیا جاتا۔
یہ ویڈیوز تو الٹا وہی بات ثابت کر رہی ہیں جس پر ہم دو دن سے شور ڈال رہے ہیں کہ تحریک انصاف نے جعلی فارم 45 بنوائے اور سرعام اس کی ویڈیوز بھی ریکارڈ کیں۔
*آگیا حامد میر لائن پر اور سارا سچ اگل دیا*
اسلامی صدارتی نظام کا شوشہ چھوڑا گیا تھا ووٹنگ مشین کے ذریعے دھاندلی کا منصوبہ اگر کامیاب ہوجاتا تو ملک پر قادیانیوں کا قبضہ ہوجاتا عمران خان جنرل باجوہ ، فیض حمید اور عطا بندیال قادیانیوں کے ایجنٹ تھے
اور یہ سب کچھ نوازشریف کے خلاف تھا
کافی سارے انٹرنیشنل میڈیا کو آپ کا بھائی پہلے ہی فارم 45 کے انکے فراڈ کے متعلق بتا چکا تھا۔
آج انٹرنیشنل میڈیا کے سامنے یہ فارم 45 رکھتے تو ان سے سوال ہونا تھا کہ انگوٹھے کے نشان، دستخط اور CNIC کہاں ہیں۔
انہوں نے الٹا مقامی میڈیا کی خبریں چلا کر آج نئی فلم شروع کردی ہے۔
سب دوست یہ ٹویٹ شئیر کریں اور اس بندے کی شناخت میں مدد کریں جس نے غریب موٹرسائیکل سوار کو اسکے بچوں کے سامنے ڈنڈے مارے۔
یہ انتہائی ضروری ہے، یہ بندا آج رات حوالات کے پیچھے ہونا چاہئے۔
ھم اگر نواز شریف کو سپورٹ کرتے ھیں تو ھم اس کے کاموں کی وجہ سے سپورٹ کرتے ھیں f17 نواز شریف موٹر وے بجلی دہشتگردی جیسے حالات کنٹرول کیے ،امن تعلیم کراچی میں ٹارگٹ کلنگ ختم اور بہت کچھ ،
رابعہ انعم ہی کیوں ہر ایک وہ یوتھن ہر ایک وہ یوتھیا ہر ایک وہ یوتھیا صحافی ہر ایک وہ یوتھیا استاد ہر ایک وہ پولیس والا ہر وہ یوتھیا ترقی حاصل کرنے والا ہر ایک محکمہ میں یوتھیا یوتھن بھرتی ہونے والا سب کو فارغ کیا جائے یہ سب فتنہ کا ایجنڈا پورا کر رہے ہیں
يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُوا اسْتَعِيْنُـوْا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ ۚ اِنَّ اللّٰـهَ مَعَ الصَّابِـرِيْنَ •✨
اے ایمان والو! صبر اور نماز سے مدد لیا کرو، بے شک اللّٰـــــــہ صبر کرنے والوں کے سـاتھ ہےSS. 72