DUA (@adnff1) 's Twitter Profile
DUA

@adnff1

x.com/search?q=from:…

ID: 1718518778005241856

linkhttps://youtube.com/@pakarbiafood12?si=PmF6947OI2a2S42m calendar_today29-10-2023 06:43:15

212,212K Tweet

6,6K Followers

5,5K Following

DUA (@adnff1) 's Twitter Profile Photo

#محبت_مافیا آنے والی نسلوں کو ماہر نفسیات کی ضرورت نہیں پڑے گی کیونکہ انکے بزرگ کھوکھلے قہقہوں،بے وجہ کی بیزاری،بھوک نہ لگنا، ہاتھوں کی کپکپاہٹ دیر تک آسمان کو دیکھنے کی وجہ دیر تک جاگنا اور آنکھوں کے نیچے ھلکوں کی کہانی کو خوب پڑھنا جانتے ہونگے وہ ھمارے بزرگوں کی طرح نہیں ہونگے

#محبت_مافیا
آنے والی نسلوں کو ماہر نفسیات کی ضرورت نہیں پڑے گی کیونکہ انکے بزرگ کھوکھلے قہقہوں،بے وجہ کی بیزاری،بھوک نہ لگنا، ہاتھوں کی کپکپاہٹ دیر تک آسمان کو دیکھنے کی وجہ دیر تک جاگنا اور آنکھوں کے نیچے ھلکوں کی کہانی کو خوب پڑھنا جانتے ہونگے وہ ھمارے بزرگوں کی طرح نہیں ہونگے