Adnan Khan (@adnankhan261026) 's Twitter Profile
Adnan Khan

@adnankhan261026

Am Pakistani 😘❤️

ID: 1738249644378107907

calendar_today22-12-2023 17:26:49

868 Tweet

429 Takipçi

1,1K Takip Edilen

JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

آج کی بڑی خبر مجاہدین نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے گھر پر ڈرون حملہ کر دیا، بس کتے کے مرنے کی خبر آ جاۓ اسی کا انتظار ہے۔

Khurram Iqbal (@khurram143) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کا وفد اڈیالہ جیل میں داخل، عمران خان سے ملاقات جاری، پولیس اہلکار نے ویڈیو بنانے سے روک دیا۔۔!!

AsgharBlochPTI (@ziddiblochpti) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف 9 لوگوں کو آج رات تک شوکاز نوٹس جاری کردیے گا پارلیمانی لیڈر محترمہ زرتاج گل وزیر

تحریک انصاف 9 لوگوں کو آج رات تک شوکاز نوٹس جاری کردیے گا
پارلیمانی لیڈر محترمہ زرتاج گل وزیر
Adnan Khan (@adnankhan261026) 's Twitter Profile Photo

بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ

بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے 
الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ
Aleema khan fan (@ikhan_17) 's Twitter Profile Photo

ڈی چوک پر پی ٹی آئی کارکنوں کے خان تیرا ایک اشارہ، حاضر حاضر لہو ہمارا کے نعرے۔۔۔ آگر آپ اس ویڈیو کو ریٹویٹ نہیں کرو گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کیلے نکلے ہیں۔۔

Asif SarDar Official (PTI) (@official_asif1) 's Twitter Profile Photo

یہ جنگ ہار نہ جائے سپاہ قید میں ہے غلام تخت پہ قابض ہیں شاہ قید میں ہے..... #FreeImranKhanNow

یہ جنگ ہار نہ جائے سپاہ قید میں ہے
غلام تخت پہ قابض ہیں شاہ قید میں ہے.....
#FreeImranKhanNow
Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے تمام جہاز جو انڈیا گئے تھے بغیر ویزے کے تمام بخیریت واپس لوٹ آئے ہیں، کسی بھی پائلٹ اور جہاز کو کوئی نقصان نہیں پہنچا، الحمد اللہ

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

شاہینوں نے دل جیت لیا, بدلہ سود سمیت چکتا کرکے🔥 آسلام آباد کی طرف رخ کرنا تمھاری غلطی تھی بزدل دشمن۔

Maira Khan (@mairakhanpak) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ پاکستان کے تمام جہاز لینڈ کر گئے ایک جہاز بھی زخمی تک نہیں 🇵🇰 سبحان اللہ، پاکستان ایئر فورس دنیا کے اندر مثال قائم کر گئی۔ نعرہ تکبیر

Saif Awan (@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

پاکستان نے بھارت کی تمام اہم اور بڑی ایئربیس تباہ کردی:بھارتی میڈیا کا اعتراف

Zubair Niazi Team (@niazipathan0) 's Twitter Profile Photo

بھارتی خاتون پائلٹ کی گرفتاری کا منظر، یہ خبر واٹس ایپ گروپوں میں چل رہی ہے ابھی ہم اس کی تصدیق یا تردید نہیں کر سکتے۔

Ayesha Ali Bhutta (@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی عوام کے حوصلے پاک فضائیہ کے ان شاہینوں کی بہادری کی وجہ سے بلند ہیں، اللہ ان جوانوں کو کامیابی عطا فرمائے آمین!

پاکستانی عوام کے حوصلے پاک فضائیہ کے ان شاہینوں کی بہادری کی وجہ سے بلند ہیں، اللہ ان جوانوں کو کامیابی عطا فرمائے آمین!