profile-img
Adnan Rasheed

@adnanCad

calendar_today26-05-2010 16:14:23

145,9K Tweets

17,8K Followers

419 Following

Adnan Rasheed(@adnanCad) 's Twitter Profile Photo

کروڑوں عوام کےمنتخب وزیراعظم اور اپنےباس کے باس کےحکم کو ایک ٹویٹ سے ریجیکٹ کرنےوالے ٹویٹ کی بھرپور سپورٹ کرنے اور اس پر جشن منانے والے بھی آج ایک پولیس اہلکار کو ٹھڈے پڑنے کی مذمت کر رہے ہیں، ٹھٹھہ اڑا رہے ہیں، سیخ پا ہیں

اگر آپ بھی ایسے افراد میں شامل ہیں تو آپ ایک یوتھیا ہیں

account_circle