Adnan Rasheed(@adnanCad) 's Twitter Profileg
Adnan Rasheed

@adnanCad

ID:148402508

calendar_today26-05-2010 16:14:23

145,8K Tweets

17,8K Followers

419 Following

Ali-3•0(@AliAxhar3) 's Twitter Profile Photo

آپ سب سے گزارش ہے قریبی پیارے دوست اور PMLN کے ورکر سعد بھائی Saadify اس وقت ہسپتال میں شدید علیل ہیں،اور Platelets کھو رہے ہیں، ُان کو ( A+ بلڈ گروپ) کے خون کی فوری اشد ضروری ہے ۔بہن نے خاص فون کر کے رابطہ کیا ہے۔
لاہور : پلیز اس نمبرپر رابطہ کریں، 03214244040

آپ سب سے گزارش ہے قریبی پیارے دوست اور PMLN کے ورکر سعد بھائی @saadify اس وقت ہسپتال میں شدید علیل ہیں،اور Platelets کھو رہے ہیں، ُان کو ( A+ بلڈ گروپ) کے خون کی فوری اشد ضروری ہے ۔بہن نے خاص فون کر کے رابطہ کیا ہے۔ لاہور : پلیز اس نمبرپر رابطہ کریں، 03214244040
account_circle
Adnan Rasheed(@adnanCad) 's Twitter Profile Photo

کروڑوں عوام کےمنتخب وزیراعظم اور اپنےباس کے باس کےحکم کو ایک ٹویٹ سے ریجیکٹ کرنےوالے ٹویٹ کی بھرپور سپورٹ کرنے اور اس پر جشن منانے والے بھی آج ایک پولیس اہلکار کو ٹھڈے پڑنے کی مذمت کر رہے ہیں، ٹھٹھہ اڑا رہے ہیں، سیخ پا ہیں

اگر آپ بھی ایسے افراد میں شامل ہیں تو آپ ایک یوتھیا ہیں

account_circle
Adnan Rasheed(@adnanCad) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان میں عدالتی امور میں ایجنسیوں کی حالیہ مداخلت کی سب سے بڑی بینیفشری کون سی معزز عدالتی شخصیت ہے؟

account_circle
جمہور(@Jamhoor_) 's Twitter Profile Photo

Adnan Rasheed Sabir Shakir Orya Maqbool Jan شاہ رخ خان نے ایک بار کہا بھی تھا میں کتنا بھی بڑا سٹار بن جاو
لڑکیاں کہتی ہیں آپ عمران خان نہیں لگتے ہو۔۔۔

account_circle
Adnan Rasheed(@adnanCad) 's Twitter Profile Photo

کپتان کو توڑنے کے لیے اور کتنا گرو گے

امریکی مداخلت پر اڈیالہ جیل کے سپرٹنڈنٹ نے آج کھانے کا مینیو تبدیل کر دیا اور کپتان کو بکرے کی بار بی کیو چانپوں کے بجائے بکرے کا شوربے والا سالن دے دیا

ORU Athletics
Sabir Shakir

account_circle
Adnan Rasheed(@adnanCad) 's Twitter Profile Photo

پوری دنیا کے تمام مسلمانوں کا ایک دن عید منانا بھی قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے

account_circle
Adnan Rasheed(@adnanCad) 's Twitter Profile Photo

یوتھیا کیسا ہوتا ہے

یوتھیا وہ ہے جو جیل میں قید عمران خان کے لیے جیل میں سیون سٹار ہوٹل والی سہولیات چاہتا ہے

جبکہ

یہی یوتھیا چاہتا ہے کہ عمران خان کے سیاسی مخالفین کے ساتھ جیل میں گوانتانامو بے والا سلوک ہو

account_circle
Adnan Rasheed(@adnanCad) 's Twitter Profile Photo

Aaag laggi basti mein

PMLN admin apni masti mein

Bro PMLN admin press release copy paste k ilawaa b kuch tweet ker diaa ker

account_circle
Adnan Rasheed(@adnanCad) 's Twitter Profile Photo

اگر اتنا خرچہ کسی اور سیاستدان پر کیا جا رہا ہوتا تو قوم یوتھ نے کپڑے پھاڑ قسم کا واویلا کرنا تھا

account_circle