ADIL JAHANZEB (@adil_jahanzeb) 's Twitter Profile
ADIL JAHANZEB

@adil_jahanzeb

Remember your death before every wrongdoing

ID: 289881512

calendar_today29-04-2011 11:27:01

855 Tweet

18 Followers

204 Following

ADIL JAHANZEB (@adil_jahanzeb) 's Twitter Profile Photo

9 اپریل ، سقوط ڈھاکہ کے بعد پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ، جب امریکی فرمائش پر پاکستانی اسٹیبلشمنٹ نے ایک منتخب مقبول حکومت کو ختم کرکے اپنے غلاموں کو مسلط کردیا تھا۔ہم یہ تاریخ بھولنے نہیں دیں گے۔

Eid-ul-Fitr-2024! تمام اہلِ اسلام کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ۔! #عيد_الفطر_المبارك #عيد_الفطر #هلال_شوال #Ramadan

ADIL JAHANZEB (@adil_jahanzeb) 's Twitter Profile Photo

اگر پی ٹی آی والے کے گھر پولیس ایسے آتی تو اگے سے وہ ایسا کرتے تب بھی آپ کا یہ ہی موقف ہونا تھا۔

Malik Warasat Ali Alvi (@warasatalvi) 's Twitter Profile Photo

پنجاب پولیس کا سب انسپکٹر فیاض حسین جو تھانہ سول لائین راولپنڈی میں تعینات ہے اپنی وردی کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے میری مالکیتی زمین پر قبضہ کرنا چاہتا ہے اور اپنے بھائیوں اور والد کی پشت پناہی کر کےتھانہ چونترہ میں مجھ پر متعدد درخواستیں دلوا چکا ہے

PTI Khanewal official (@khanbab90694190) 's Twitter Profile Photo

کل شام 4 بجے عمران خان کا ہر چاہنے والا اس ٹرینڈ میں حصہ لیں، لیڈرشپ پر احتجاج کے لئے دباؤ ڈالیں اور خان صاحب کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں ❤

ADIL JAHANZEB (@adil_jahanzeb) 's Twitter Profile Photo

مشکل وقت میں پارٹی اور عمران خان کے خلاف پریس کانفرنسز کر کے جان چھڑانے والے اگر دوبارہ پارٹی میں آنا چاہتے ہیں تو ضرور آئیں لیکن ایک ورکر کی حیثیت سے۔

ADIL JAHANZEB (@adil_jahanzeb) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی رہی کے لئے جو تحریک عید کے بعد شروع ہونی تھی ۔۔ اُس کا کیا بنا ؟؟ #ReleaseOurKaptaan

𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶 (@lalika79) 's Twitter Profile Photo

محترم Waqas Amjad ( محترم ) مبارکاں ہمت سے محنت سے خلوص سے جانفشانی سے اس عہدے پر اپنے فرائض سر انجام دیں لاہور سے تعلق رکھنے والے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس سے گذارش ہے کہ وہ وقاص کا بھرپور ساتھ دیں سوشل میڈیا اور گراؤنڈ دونوں پر

محترم <a href="/waqas_amjaad/">Waqas Amjad ( محترم )</a> مبارکاں 

ہمت سے محنت سے خلوص سے جانفشانی سے اس عہدے پر اپنے فرائض سر انجام دیں

لاہور سے تعلق رکھنے والے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس سے گذارش ہے کہ وہ وقاص کا بھرپور ساتھ دیں سوشل میڈیا اور گراؤنڈ دونوں پر
ADIL JAHANZEB (@adil_jahanzeb) 's Twitter Profile Photo

1.آج سائفر کیس کی مکمل کاروائی۔۔ مکمل پڑھیں ضرور۔۔ اور چیک کریں کہ کس قدر بھونڈے انداز میں یہ کیس بنایا گیا۔۔ اور اب ان کے پاس دلائل کیلئے کچھ بھی نہیں۔۔!!! یہ کیس مکمل وڑ چکا ہے۔۔!!!👍 "آج میں الیکٹرانک شواہد کے قابلِ قبول ہونے سے متعلق دلائل دونگا۔ چیف جسٹس.

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

جناب نواز شریف شیخ مجیب الرحمٰن کی مثال دے کر فرماتے ہیں کہ اسے نظام نے باغی بنا دیا تھا۔ مجھے بھی مجبور نہ کریں کہ میرا غصہ اپنے کنٹرول سے بھی باہر ہو جاۓ۔ بس آپ کو یہ کلپ دکھانا تھا۔ Now sit down! Thanks!

Malik Naeem (@naeempk_) 's Twitter Profile Photo

⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️ او خیر او خیر او خیر 🔥🔥