میں غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں جاری قتلِ عام، جس میں اب تک 40 ہزار سے زائد بےگناہ فلسطینی شہید جبکہ بہت سوں کو جان بوجھ کر بھوک کا شکار کرکے موت کے گھاٹ اتارا جا رہا ہے، کی شدید ترین الفاظ میں مسلسل مذمت کرتا آیا ہوں۔
دنیا بھر سےلوگوں کےفوری جنگ بندی کےمطالبےکے باوجود
شہریار آفریدی کا غصہ جائز ہے
جنہوں نے جیلیں کاٹی جنکی فیملی در بدر بھٹکتی رہے مگر خان کو نہیں چھوڑا
یہ فیصلے خان کے نہیں سبکو معلوم ہے خان کے وفاداوں کو سائڈ کیا جارہا ہے
حافظ فرحت اور شاہ زمان کو نکالا جائے
لندن پلان جنرل عاصم منیر اور نواز شریف کے درمیان تھا۔ لندن پلان کے لیے ججز کو بھی ساتھ ملایا گیا , ائی ایس ائی نے ججز کی تقرریاں کروائیں۔ جو ایسٹ پاکستان میں ہوا وہی آج ہو رہا ہے، عمران خان
اگر اپ باہر نکال نہیں سکتے تو ان لوگوں کی قدر تو کریں نا ان کے لیے ری ٹویٹ تو کریں نا ری ٹویٹ تو بنتا ہے 🔥🔄
یہ تو ان کا احسان ہے کہ خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں ہم تو گھر بیٹھے ہوئے ہیں کیسے ٹھیک بات کہہ رہا ہوں نا
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
او خیر او خیر او خیر 🔥🔥 x.com/Anwarmaqso0101…
یہ کافی پرانا کلپ ہے پی ٹی وی کے ڈرامہ کا ۔۔ جس میں باپ بچے سے پوچھتاہے کہ تم کیا بنو گے
بچہ کہتا ہے بڑاہو کر عمران خان بنو گا ۔۔ یقین جانیے تیس سال پرانا کلپ دیکھیے اور اج کے بچے سے پوچھیے جواب اک ہی ملے گا کہ بڑاہو کر عمران خان بنونگا۔
اور اسی نسل کے بارے میں خان نے کہا
18 فروری 2024 کو رائل پارک، لکشمی چوک میں ن لیگی رہنما احسان کے پرنٹنگ پریس پر صحافیوں نے چھاپہ مارا، چھاپے میں الیکشن کے 10 دن بعد بھی مانسہرہ اور لاہور کے حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی پکڑی گئی۔
#آٹھ_فروری_یوم_وفا
#اردلی_حکومت_نامنظور
قاضی انور کا یہ پیغام آج کے دن وائرل کرنا بنتا ہے !!
مجھے خوشی ہوئی ائی ایس پی آر نے کہا ہم دھاندلی میں ملوث نہیں پھر رات کے 2 بجے وہ کون تھے جو وردی میں ROs آفس ائیں تھے اس کی تحقیقات کی جائے۔
#فروری8_مینڈیٹ_پر_ڈاکہ