Abu حمزہ 🇵🇰 (@abuhamzahpk) 's Twitter Profile
Abu حمزہ 🇵🇰

@abuhamzahpk

بِسْمِ اللّٰہِ الَّذِیْ لَایَضُرُّ مَعَ اسْمِہٖ شَیْئٌ فِی الْاَرْضِ وَلَا فِی السَّمَآئِ وَھُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ۔ 💯 Follow Back 💯

ID: 831800820

calendar_today18-09-2012 20:15:30

4,4K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Binance Square (@avenuestar55565) 's Twitter Profile Photo

ضروری علان۔💯👇 ۔ 💯آج رات 8 بجے پروموشن لسٹ بنائی جائیں گی صرف ان لوگوں کو پروموشن لسٹ میں شامل کروں گی جو ری ٹویٹ کریں گے انشاء اللہ ۔ ۔ 💫🫵پرموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لیے اس پوسٹ کو ری ٹویٹ کریں شکریہ ۔

پری زاد (@parizaad_reborn) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی میں دس اگست تک دفعہ 144 نافذ، فوجیاں دی 🐕 ماں ڈر گئ اے #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار

Abu حمزہ 🇵🇰 (@abuhamzahpk) 's Twitter Profile Photo

اکاؤنٹ لاک ہوگیاتھا اس لیئے فالوونگ صفر ہوگئی ہے۔ کسی کو انفالو نہیں کیا گیا پلیز فالوونگ کو اگنور کریں وقت کے ساتھ ٹھیک ہوجائےگی۔ شکریہ

اکاؤنٹ لاک ہوگیاتھا اس لیئے فالوونگ صفر ہوگئی ہے۔ کسی کو انفالو نہیں کیا گیا پلیز فالوونگ کو اگنور کریں وقت کے ساتھ ٹھیک ہوجائےگی۔ شکریہ
Abu حمزہ 🇵🇰 (@abuhamzahpk) 's Twitter Profile Photo

یہ لوگ جو مانگ رہے ہیں انھیں دے دو۔ ان کے آباؤاجداد نے اس ملک کو حاصل کرنے کے لیئے اپنے خون کے نذرانے پیش کیئے اپنی عزت آبرو اور مال کی پرواہ نہیں کی یہ ہی خون ان کی رگوں میں دوڑ رہا ہے یہ ہی اس ملک کے اصل مالک ہیں۔ #پرامن_ملک_گیر_تحریک

یہ لوگ جو مانگ رہے ہیں انھیں دے دو۔ ان کے آباؤاجداد نے اس ملک کو حاصل کرنے کے لیئے اپنے خون کے نذرانے پیش کیئے اپنی عزت آبرو اور مال کی پرواہ نہیں کی یہ ہی خون ان کی رگوں میں دوڑ رہا ہے یہ ہی اس ملک کے اصل مالک ہیں۔ 
#پرامن_ملک_گیر_تحریک
Tayyaba (@rj_tayyaba) 's Twitter Profile Photo

جس نے بھی اکاؤنٹ پرموشن لسٹ میں نام شامل کروانا ہے وہ کمنٹ میں ہینڈل مینشن کرے ۔۔۔۔ اس پوسٹ کو ریٹویٹ لازمی کریں'۔۔

Waqas Ahmad (@waqasking345) 's Twitter Profile Photo

عوامی فیلڈ مارشل عمران احمد خان نیازی سے پیار کرنے والے لوگ حاضری لگوائے جن کے پالورز 1500 سے کم ہے پروموشن کا وقت ہوا چاہتا ہے لائک فالو اور کمنٹ سیکشن میں نام منشن کرنا لازمی ہے تو بسم اللہ کیجئے اور پالورز بڑھانے کا موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں شکریہ

عوامی فیلڈ مارشل عمران احمد خان نیازی سے پیار کرنے والے لوگ حاضری لگوائے جن کے پالورز 1500 سے کم ہے پروموشن کا وقت ہوا چاہتا ہے لائک فالو اور کمنٹ سیکشن میں نام منشن کرنا لازمی ہے تو بسم اللہ کیجئے اور پالورز بڑھانے کا موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں شکریہ
Abu حمزہ 🇵🇰 (@abuhamzahpk) 's Twitter Profile Photo

دنیا تھو تھو کررہی ہے پاکستانیوں کو حقارت کی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔ کیا ہمارا کوئی شعبہ ہے جو پاکستان کی عزت بہتری چاھتا ہو؟

دنیا تھو تھو کررہی ہے پاکستانیوں کو حقارت کی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔ کیا ہمارا کوئی شعبہ ہے جو پاکستان کی عزت بہتری چاھتا ہو؟
Abu حمزہ 🇵🇰 (@abuhamzahpk) 's Twitter Profile Photo

تحفے تو کھاتے ہی ہیں سیلاب زدگان کے لیئےجو ہیروں کا ہار ترکی کی طرف سے ملا تھا ایک سابق وزیراعظم نے اپنی بیوی کو تحفہ کردیا تھا کیا وہ سیلاب متاثرین میں شامل تھی؟ شور شرابا ہوا بعد میں ٹھس بیوی بھی اپنی قانون بھی اپنا۔