Abu Aleeha (@abualeeha) 's Twitter Profile
Abu Aleeha

@abualeeha

Eternal Learner| Professional Dreamer| WIP Film Maker|
Insta: instagram.com/abualeeha/

ID: 3887336115

linkhttp://www.dastaango.com calendar_today07-10-2015 05:57:25

60,60K Tweet

69,69K Takipçi

38 Takip Edilen

Mohsin Hijazee (@mohsinhijazee) 's Twitter Profile Photo

جس دن سمجھ آگئی کہ فوج سیاستدانوں کو اتنا استعمال نہیں کر رہی جتنا سیاستدان فوج کو استعمال کر رہے ہیں تب سیاسی و سماجی ارتقاء کا آغاز ہوگا۔ لیکن کالم نگاروں، مرشدوں اور دانشوروں کی رومانوی سیاسی شاعری کے شور میں اس کا دور دور تک کوئی امکان نہیں۔

Mohini Of Investing (@mohiniwealth) 's Twitter Profile Photo

You are capable of more than you know. Choose a goal that seems right for you and strive to be the best, however hard the path. Aim high. Behave honorably. Prepare to be alone at times, and to endure failure. Persist! The world needs all you can give.

Cinema Tweets (@cinematweets1) 's Twitter Profile Photo

#F1TheMovie reportedly crossed $230M globally this weekend, already surpassing its $200M budget. It took the film 2 weeks. This instantly makes Joseph Kosinski & Brad Pitt’s latest film one of the most successful original summer blockbusters of this decade- & maybe the century.

Abu Aleeha (@abualeeha) 's Twitter Profile Photo

یزید اپنے کئے پر شرمندہ تھا، وہ کربلا جاکر امام سے مل کر معافی مانگنا چاہتا تھا۔ کامران شاہد

Abu Aleeha (@abualeeha) 's Twitter Profile Photo

پاک پتن کا بہشتی دروازہ کھل گیا ہے۔ عقیدت مند کہتے ہیں کہ جو اس سے گزرا وہ جنت کا حقدار اور اس کے تمام گناہ معاف ہوجاتے ہیں۔ کوئی انہیں بتائے کہ آخری بار جس نے یہاں سجدہ کیا تھا، وہ گھڑی چوری کے الزام میں اڈیالہ جیل میں بند ہے۔

The Cinéprism (@thecineprism) 's Twitter Profile Photo

Director Asghar Farhadi’s idea for A Separation began with a single image: a man washing his Alzheimer’s-stricken father. The entire film was built around that scene. ‘A Separation’ is the first Iranian film to win an Oscar.

اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

یہ مرثیہ میر انیس کا کلام ہے، اور آواز مرحوم طارق عزیز کی — جو روح کو لرزا دیتی ہے۔ 👇 اس ویڈیو میں وفا کی انتہا کو محسوس کریں، جہاں عباسؑ صرف بھائی نہیں، اطاعت کی معراج بن گئے۔

Itrat (@itratasad) 's Twitter Profile Photo

دنیا کے نقشے میں ! 2024 کی TIP رپورٹ کے مطابق افغانستان دنیا اور خاص طور پر مسلم ممالک کی فہرست میں بچہ بازی اور بچوں کی جنسی انسانی سمگلنگ کے جرائم کے حوالے سے اول نمبر پر ہے۔ 🤡

Abu Aleeha (@abualeeha) 's Twitter Profile Photo

ابھی ایک مولبی صاب کو شام غریباں کے نام پر نازیبا کمنٹ دیکھا جس پر ان ہی جیسے درجن بھر ملاؤں کے لافنگ ری ایکٹس تھے۔ ان سے اتنا نہیں ہوتا کہ یوم عاشور اٹینڈ کرکے کسی نازیبا حرکت کی کوئی ویڈیو ہی ریکارڈ کرلیں۔ ان کے مدارس میں بچوں ساتھ زیادتی کے کلپس تو آئے دن وائرل ہوتے رہتے ہیں۔

Abu Aleeha (@abualeeha) 's Twitter Profile Photo

مڈل کلاسیوں سے گزارش ہے کہ ہوسکے تو ایک کتا لازمی پالیں۔ آپ دن بھر محنت مشقت کرکے تھکے ہارے گھر آئینگے تو کتے کا ری ایکشن گھر والوں کو احساس دلادے گا کہ گھر کے کمانے والے کو ریسیو کیسے کرنا ہے۔

Abu Aleeha (@abualeeha) 's Twitter Profile Photo

اس برس نہ سگنلز بند ہوئے، نہ منافرت سے بھرپور مباحثے دیکھنے کو ملے، نہ کوئی دھشت گردی کا واقعہ ہوا۔ چند سڑکیں بھی حکومت نے اسلئے بند کی تاکہ جماعتی احباب اپنی سالانہ سڑکوں کی بندش اور ایمبولینس کے پھنسے ہونے کی پوسٹیں لگاسکیں۔ میرا پاکستان بدل رہا ہے۔ پرامن ہوتا جارہا ہے۔

Maryam (@hell_line0) 's Twitter Profile Photo

Introverts love a boring life — slow mornings, quiet spaces, and nights with nowhere to be. It’s not boredom. It’s how we recharge, reflect, and feel most alive..!

Abu Aleeha (@abualeeha) 's Twitter Profile Photo

کیا فائدہ اتنی ترقی کا کہ امریکہ میں آج بھی منتخب ہونے کے لئے عوام کے پاس جاکر اصلی میں گھلنا ملنا پڑتا ہے۔ ہمارے ہاں تو صاحب لوگوں سے سیٹنگ ہوجائے، بندہ ڈائریکٹ گورنر کی سیٹ پر جابیٹھتا۔