Abroo Rajpoot (@abroo938719) 's Twitter Profile
Abroo Rajpoot

@abroo938719

Columnist| Self Healer| Keen Observer| Dreamer of Nizam e Mustafa ﷺ|Alima to be| #Hijabian| #Iqbalian| BossGirl| #Turkiye

ID: 1748583886198870016

linkhttps://whatsapp.com/channel/0029VaJG1bK5q08eX1dSMe2S calendar_today20-01-2024 05:51:16

9,9K Tweet

1,1K Followers

923 Following

Abroo Rajpoot (@abroo938719) 's Twitter Profile Photo

درس نظامی کتابیں کھولنا سکھاتی ہے، اصل سفرِ علم تو وہاں سے شروع ہوتا ہے جب دستار فضیلت/ ردا پوشی کے بعد عملی زندگی میں قدم رکھا جاتا ہے۔۔ علم دین کے ساتھ ساتھ اللہ سے ادب اور عشق بھی ضرور مانگیے ورنہ باطنی بیماری میں مبتلا ہو کر فقط تباہی ہی مقدر رہ جاتی ہے۔

درس نظامی کتابیں کھولنا سکھاتی ہے، 
اصل سفرِ علم تو وہاں سے شروع ہوتا ہے جب دستار فضیلت/ ردا پوشی کے بعد عملی زندگی میں قدم رکھا جاتا ہے۔۔
علم دین کے ساتھ ساتھ اللہ سے ادب اور عشق بھی ضرور مانگیے ورنہ باطنی بیماری میں مبتلا ہو کر فقط تباہی ہی مقدر رہ جاتی ہے۔