Abdul Sattar (@abdulsa95984869) 's Twitter Profile
Abdul Sattar

@abdulsa95984869

ID: 1559531619756941312

calendar_today16-08-2022 13:25:03

2,2K Tweet

67 Followers

93 Following

Team Sultan (@teamsultan111) 's Twitter Profile Photo

Sahibzada Sultan Bahadar Aziz wins the B Stock category in Jhal Magsi Desert Challenge 2023🥇 Sultan finished the track in 01:35:26. WHAT A RUN BY Mr.Consistent! 🤗💯🤗 #sahibzadasultanbahadaraziz #BStock #1stposition #teamsultan #toyotarevo #jhalmagsidesertchallenge #jhalrally

Sahibzada Sultan Bahadar Aziz wins the B Stock category in Jhal Magsi Desert Challenge 2023🥇
Sultan finished the track in 01:35:26. 
WHAT A RUN BY Mr.Consistent! 🤗💯🤗
#sahibzadasultanbahadaraziz #BStock #1stposition #teamsultan #toyotarevo #jhalmagsidesertchallenge #jhalrally
سلطان العارفین سلطان باھُو (@h_s_bahooarabic) 's Twitter Profile Photo

"Allah doesn't listen to anything more keenly than the voice of His Prophet while he is reciting verses of the Holy Quran" Sahih al Bukhari نبی کریم ﷺ نے فرمایاکہ اللہ تعالیٰ نے کوئی چیز توجہ سے نہیں سنی جتنی توجہ سےاپنے نبی ﷺ کو بہترین آواز کے ساتھ قرآن مجید پڑھتے سنا ہے۔

"Allah doesn't listen to anything more keenly than the voice of His Prophet while he is reciting verses of the Holy Quran"
Sahih al Bukhari

نبی کریم ﷺ نے فرمایاکہ اللہ تعالیٰ نے کوئی چیز توجہ سے نہیں سنی جتنی توجہ سےاپنے نبی ﷺ کو بہترین آواز کے ساتھ قرآن مجید پڑھتے سنا ہے۔
Sultan Bahoo_Sindhi (@s_bahoo_sindhi) 's Twitter Profile Photo

جيڪو شخص ﷲ تعالیٰ سان محبت ڪري ٿو اھو دنيا سان محبت نٿو ڪري سگهي ۽ جيڪو دنيا سان محبت ڪري ٿو اھو ﷲ تعالیٰ سان محبت نٿو ڪري سگهي. محک الفقر کلاں، ص: 139 bahoojopaigham.com sultanbahoo.net #bahoojopaigham #sindhi_taleemat_sufism #sindh_allah_walo_ka #sindh

جيڪو شخص ﷲ تعالیٰ سان محبت ڪري ٿو اھو دنيا سان محبت نٿو ڪري سگهي ۽ جيڪو دنيا سان محبت ڪري ٿو اھو ﷲ تعالیٰ سان محبت نٿو ڪري سگهي.

محک الفقر کلاں، ص: 139 

bahoojopaigham.com
sultanbahoo.net

#bahoojopaigham
#sindhi_taleemat_sufism
#sindh_allah_walo_ka
#sindh
Sultan Bahoo (@h_sultanbahoo) 's Twitter Profile Photo

I acquired every knowledge from the personal name of Allah Almighty and made only the name of Allah Almighty the constant object of my remembrance. میں نے ہر علم اسم الله ذات سے پایا اور اسم الله ذات ہی کو میں نے اپنا ورد بنایا۔ نورالہدیٰ ، ص: 40 ، حضرت سلطان باھُوؒ

I acquired every knowledge from the personal name of Allah Almighty and made only the name of Allah Almighty the constant object of my remembrance.

میں نے ہر علم اسم الله ذات سے پایا اور اسم الله ذات ہی کو میں نے اپنا ورد بنایا۔

نورالہدیٰ ، ص: 40 ، حضرت سلطان باھُوؒ
نُورالھدیٰ (@noor_ul_hudaa) 's Twitter Profile Photo

"پس جس شخص کا دل تصور اسم اللہ ذات کی قید میں آ کر مغفور ہو جاتا ہے وہ وصالِ لازوال سے بہرہ ور ہو جاتا ہے-" نُور _الھدیٰ صفحہ نمبر_ 359 #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo alfaqr.net sultanbahoo.net

عین الفقر (@ain_ul_faqr) 's Twitter Profile Photo

"اےباھو! اہل دنیابےعقل ہیں کہ رات دن مال دنیاکی تسبیح میں مشغول ہیں گویاکہ مال ودنیاہی ان کامطلوب ومقصودومعبود ہے.اہل دنیاطالب مردودہیں۔مرادن خداپردنیاحرام ہے-" عین الفقر ص315 alfaqr.net sultanbahoo.net #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo

Mevlana Rumi, Sultan Bahoo & Allama Iqbal (@rumibahooiqbal) 's Twitter Profile Photo

سوال: مریدہندی علامہ اقبال ساز کا مغز خشک ہوتا ہے، اس کے تار اور ڈھانچہ سب خشک ہوتے ہیں پھر اس میں سے وہ نغمے کیسے برآمد ہوتے ہیں۔ جواب: پیر رومیؒ جس طرح انجیر ہر پرندے کی مرغوب غذا نہیں، اسی طرح موسیقی کا معاملہ ہے اس سے لطف وہی شخص حاصل کر سکتا ہے جو حقیقی ذوق کا مالک ہو۔

سوال: مریدہندی علامہ اقبال
ساز کا مغز خشک ہوتا ہے، اس کے تار اور ڈھانچہ سب خشک ہوتے ہیں پھر اس میں سے وہ نغمے کیسے برآمد ہوتے ہیں۔

جواب: پیر رومیؒ
جس طرح انجیر ہر پرندے کی مرغوب غذا نہیں، اسی طرح موسیقی کا معاملہ ہے
 اس سے لطف وہی شخص حاصل کر سکتا ہے جو حقیقی ذوق کا مالک ہو۔
ISLAM تعلیماتِ قرآن (@islamtequran) 's Twitter Profile Photo

فَاِذَا جَآءَ وَعْدُ اُوْلٰىهُمَا بَعَثْنَا عَلَیْكُمْ عِبَادًا لَّنَاۤ اُولِیْ بَاْسٍ شَدِیْدٍ فَجَاسُوْا خِلٰلَ الدِّیَارِ وَ كَانَ وَعْدًا مَّفْعُوْلًا۔

شمس العارفین (@shms_ul_arifeen) 's Twitter Profile Photo

اہلِ معرفت و اہلِ قُرب ولی اللّٰہ فقیر جو بات بھی کرتا ہے نص و حدیث کے مطابق کرتا ہے۔ شمس العارفین صفحہ 72 #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net

Mirrat ul Arifeen (@bahumagazine) 's Twitter Profile Photo

کافر ہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسا مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی کافر ہے تو ہے تابع تقدیر مسلماں مومن ہے تو وہ آپ ہے تقدیر الٰہی (بالِ جبریل) #MirratulArifeenInternational #AllamaIqbal

کافر ہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسا 
مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی  
کافر ہے تو ہے تابع تقدیر مسلماں 
مومن ہے تو وہ آپ ہے تقدیر الٰہی  
(بالِ جبریل)

#MirratulArifeenInternational #AllamaIqbal