Abdullah (@abdullahhammad4) 's Twitter Profile
Abdullah

@abdullahhammad4

Used to be troll, hater and biased.
Pioneer of Agenda over Facts club.

ID: 1027990150943526913

calendar_today10-08-2018 18:48:45

258,258K Tweet

5,5K Followers

2,2K Following

Abdullah (@abdullahhammad4) 's Twitter Profile Photo

تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا کوئی ٹھہرا ہو جو لوگوں کے مقابل تو بتاؤ وہ کہاں ہیں کہ جنہیں ناز بہت اپنے تئیں تھا اب وہ پھرتے ہیں اسی شہر میں تنہا لیے دل کو اک زمانے میں مزاج ان کا سر عرش بریں تھا خس کم جہاں پاک۔