
Abdul Haq Shaikh
@abdulhaqmqm
Digital Content Creator | Digital Media Marketer Social Media Activist |
Urdu Content Specialist
Pakistani🇵🇰 Proud To Be A Muhajir | Worker of MQM Pakistan
ID: 834055403201769473
https://www.facebook.com/profile.php?id=100007362258546&mibextid=ZbWKwL 21-02-2017 15:01:18
65,65K Tweet
1,1K Takipçi
253 Takip Edilen

وزیراعظم کا خواب دیکھنے والے پہلے لاڑکانہ اور لیاری کو بہتر کریں، سینئر مرکزی رہنما ایم کیو ایم پاکستان Syed Aminul Haque #MQMPakistan #Karachi Abdul Haque Shaikh

پیپلز پارٹی ووٹ نہ ملنے کی وجہ سے کراچی اور حیدرآباد والوں سے دشمنی پہ کام نہیں کرتی، سندھ میں پچھلے 18سال سے پیپلز پارٹی کی حکومت ہے کوئی ایک یو سی بتائیں جسکو ہم ماڈل کے طور پر لے سکیں، سینئر رہنما ایم کیو ایم سید امین الحق MQM Pakistan Syed Aminul Haque Abdul Haque Shaikh

ایم کیو ایم کے سینئر مرکزی رہنما سید امین الحق، مرکزی رہنما راشد سبزواری، زاہد منصوری رکن قومی اسمبلی احمد سلیم صدیقی کی فیڈرل بی ایریا ٹاؤن یوسی 3 کے سابقہ حق پرست چیئرمین فرید احمد کے جنازے میں شرکت، #MQMPakistan allaboutmqm Syed Aminul Haque



ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما سید امین الحق نے رکن مرکزی کمیٹی کہف الواری، انچارج شعبہ اطلاعات احسن غوری جوائنٹ انچارج کاشف خان کے ہمراہ سابقہ رابطہ کمیٹی رکن سلیم تاجک اور سابقہ انچارج شعبہ اطلاعات فرید تاجک کے والد کے سوئم میں شرکت کی #MQMPakistan allaboutmqm






چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان نے اراکینِ مرکزی کمیٹی پارٹی زمہ داران و کارکنان کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری دیکر "معرکہ حق" ایام جشن آزادی کا آغاز کردیا۔ #آزادی_کے_رنگ_جیت_کے_سنگ #MQMPakistan allaboutmqm

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنماء و رکن قومی اسمبلی سید امین الحق کی قائد حزبِ اختلاف سندھ اسمبلی علی خورشیدی کے ہمراہ قصبہ علیگڑھ ٹاؤن آرگنائزر ندیم مغل کے سسر کی نمازِ جنازہ میں شرکت Syed Aminul Haque Ali Khurshidi



ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے پاکستان بھر سے صحافیوں کی تنظیم پی ایف یوجے کے نمائندوں کے اعزاز میں ظہرانہ گورنر ہاؤس میں کیا گیا،گورنر سندھ کامران ٹیسوری، چیئرمین #MQMPakistan ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار،انیس قائم خانی،اور Syed Aminul Haque نے شرکت کی۔





ایم کیو ایم نے سابق وزیر اعظم سے کہا کہ صحافیوں کے حقوق کی پامالی ہرگز برداشت نہیں، میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی کھل کر مخالفت کی، سید امین الحق Syed Aminul Haque MQM Pakistan


جامعہ کراچی کے شعبہ سماجی بہبود کے زیر اہتمام "معذور افراد کے لیے پیشہ ور سوشل ورکرز کا کردار" کے حوالے سے کانفرنس میں شرکت۔ #MQMPakistan allaboutmqm Syed Aminul Haque

