Nawaz Dar (@abdanali04) 's Twitter Profile
Nawaz Dar

@abdanali04

جو مزا طلب میں ہے وہ حاصل میں کہاں۔۔جی۔جی

ID: 1414465264377339904

calendar_today12-07-2021 06:03:20

103,103K Tweet

5,5K Takipçi

5,5K Takip Edilen

Nawaz Dar (@abdanali04) 's Twitter Profile Photo

اردو زبان کا خوب صورت انداز،،،🥰😁 الیکٹرونک دوکان پر سلوگن پڑھا تو میں دم بہ خود رہ گیا... "اگر آپ کا کوئی فین نہیں ہے تو یہاں سے لے جائیں۔"😅 گول گپے کے ٹھیلے پر یوں لکھا تھا..... "گول گپے کھانے کے لئے دِل بڑا ہو نہ ہو، منہ بڑا رکھیں، پورا کھولیں۔"😂 #مرشد

اردو زبان کا خوب صورت انداز،،،🥰😁

الیکٹرونک دوکان پر سلوگن پڑھا تو میں دم بہ خود رہ گیا...
"اگر آپ کا کوئی فین نہیں ہے تو یہاں سے لے جائیں۔"😅

گول گپے کے ٹھیلے پر یوں لکھا تھا.....
"گول گپے کھانے کے لئے دِل بڑا ہو نہ ہو، منہ بڑا رکھیں، پورا کھولیں۔"😂

#مرشد