Abbas Khan…!!!☕️ (@abbaskhan251) 's Twitter Profile
Abbas Khan…!!!☕️

@abbaskhan251

اٹھا کر منہ پہ مار دی ہم نے چارہ گری اس کی 🌹🍁

ID: 1026897720278171650

linkhttps://twitter.com/search?q=from%3A%40Abbaskhan251%2Fexclude%3Areplies&s=09 calendar_today07-08-2018 18:27:50

281,281K Tweet

44,44K Followers

69 Following

پری بٹ (@issi74immi) 's Twitter Profile Photo

اے چاند سے چہرے کے حامل شخص! آؤ کہ کچھ دیر!! ساتھ بیٹھیں خاموشی سے!! چاند کی روشنی تلے کچھ وقت گزاریں اور سب سے خوبصورت ستارے کو اک دوسرے کے نام کریں پھر ہم!! اک دوسرے کو ستاروں کے جہاں میں ملیں گے۔۔۔۔

اے چاند سے چہرے کے حامل شخص!

آؤ کہ کچھ دیر!!
 ساتھ بیٹھیں خاموشی سے!!

چاند کی روشنی تلے کچھ وقت گزاریں

اور

 سب سے خوبصورت ستارے کو
 اک دوسرے کے نام کریں
 پھر ہم!!
 اک دوسرے کو ستاروں کے جہاں میں ملیں گے۔۔۔۔
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰 (@abbhiha) 's Twitter Profile Photo

دوسروں کی مدد کرنا انسانیت کا عظیم عمل ھے یہ نہ صرف دوسروں کی زندگیوں میں مثبت تبدیلی لاتا ہے بلکہ ہماری اپنی روح کو بھی سکون بخشتا ھے جب ہم کسی کی مدد کرتے ہیں تو دراصل ہم ایک بہتر اور محبت بھری دنیا کی تعمیر میں اپنا حصہ ڈالتے ہیں ۔

دوسروں کی مدد کرنا انسانیت کا
عظیم عمل ھے یہ نہ صرف دوسروں
کی زندگیوں میں مثبت تبدیلی لاتا ہے
 بلکہ ہماری اپنی روح کو بھی سکون بخشتا ھے
جب ہم کسی کی مدد کرتے ہیں
تو دراصل ہم ایک بہتر اور محبت بھری
دنیا کی تعمیر میں اپنا حصہ ڈالتے ہیں ۔
Abbas Khan…!!!☕️ (@abbaskhan251) 's Twitter Profile Photo

نہ ميرے ذکر ميں ہے صوفيوں کا سوز و سرور نہ ميرا فکر ہے پيمانہ ثواب و عذاب خدا کرے کہ اسے اتفاق ہو مجھ سے فقيہ شہر کہ ہے محرم حديث و کتاب اگر نوا ميں ہے پوشيدہ موت کا پيغام حرام ميري نگاہوں ميں ناے و چنگ و رباب!

Abbas Khan…!!!☕️ (@abbaskhan251) 's Twitter Profile Photo

کیسے ڈسے گا کون مجھے جانتا ہوں میں لیکن کسی کا خوف کہاں مانتا ہوں میں جنگل کا ہو یا پھر کسی آستین کا سانپوں کی ساری نسلوں کو پہچانتا ہوں میں

Abbas Khan…!!!☕️ (@abbaskhan251) 's Twitter Profile Photo

کونج کی سسکاریاں کانوں میں اتریں تو کھلا گھر بڑی شے ہے اسے آباد رکھنا چاہیے

Abbas Khan…!!!☕️ (@abbaskhan251) 's Twitter Profile Photo

محبت ایسی طاقت ہے کہ آپ خاموشی سے اس کے آگے سر جھکا دیتے ہو احساس ایسا جذبہ ہے جو جینے کو معنی دیتا ہے ذہانت میں وہ کشش ہے کہ آپ ایک بلیک ہول کو ہتھیلی میں تھام لیتے ہو حسن میں وہ وارفتگی ہے کہ ہر کوئی اس سے لپٹنا چاہتا ہے خاموشی میں ایسی پر اسراریت ہے کہ اس میں کائنات کو سن

Abbas Khan…!!!☕️ (@abbaskhan251) 's Twitter Profile Photo

چاند ۔۔۔! چاند ۔۔۔۔! ایک سرگوشی بھری پکار جو میں نے آسمان پر موجود چاند کو دیکھ کر لگائی آج چاند اپنی استطاعت سے زیادہ چمک رہا تھا ایک وقت کیلئے ایسا لگا کہ جیسے سب چھوڑ چھاڑ کر چاند مکمل میری طرف متوجہ ہوا ہو میں اپنی کھڑکی سے چاند کو دیکھ رہا تھا وہ ہی میرے تنہا کمرے کی

Abbas Khan…!!!☕️ (@abbaskhan251) 's Twitter Profile Photo

خدا رکھے مرے سینے میں ہے جو روزنِ دل ضیا بھی دیتا ہے شب بھر، ہوا بھی دیتا ہے

Abbas Khan…!!!☕️ (@abbaskhan251) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ آپ کے جذبے سے ڈرتے ہیں وہ آپ سے کبھی محبت نہیں کر پائیں گے۔ بظاہر وہ آپ پہ تنقید کرتے ہیں، لیکن سچی بات یہ ہے کہ وہ آپ کے جذبے سے خوف زدہ ہیں

Abbas Khan…!!!☕️ (@abbaskhan251) 's Twitter Profile Photo

تُو کِس حِساب میں کرنے لگا ہے ہم سے حَسد...!! ہمارے بعد بھی تیری جگہ نہیں بنے گی...🙂🖤

Abbas Khan…!!!☕️ (@abbaskhan251) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگوں کو لگتا ہے کہ وہ محبت کے مستحق نہیں ہیں۔ وہ ماضی کے خلاء کو بند کرنے کی کوشش کرتے ہوئے خاموشی سے خالی جگہوں میں چلے جاتے ہیں، کیا یہ صحیح ہے۔۔۔؟

Abbas Khan…!!!☕️ (@abbaskhan251) 's Twitter Profile Photo

زمانہ قدیم سے ہی لوگ صرف ان انسانوں کو سزا دیتے ہیں جو سچ بولتے ہیں، اور اگر آپ لوگوں کے ساتھ ہمیشہ رہنا چاہتے ہیں تو ان کے فریب خوردہ تصورات (fantasies) پر ہی بات کریں جبکہ سچ بولنے کا حوصلہ صرف وہی انسان رکھتے ہیں جو لوگوں کو کھو دینے سے نہیں ڈرتے فریڈرک نطشے~

Abbas Khan…!!!☕️ (@abbaskhan251) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم امید ہے آپ سب بخیریت ہوں گے ہو سکتا ہے یہ میری آخری پوسٹ ہو یا ہو سکتا ہے کبھی کبھی آ جاؤں یہاں میں یہ ایپ چھوڑ رہا ہوں مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کے یہاں مجھے بہترین لوگ ملے سب کا نام لکھنا ممکن نہیں کچھ دل کے بہت قریب ہیں ان کے لیے ہمیشہ دعا گو رہوں گا