Sonu Bhatti. P .T .I (iPian),❤️ (@abbasbh59) 's Twitter Profile
Sonu Bhatti. P .T .I (iPian),❤️

@abbasbh59

💔یہ سماں, سماں ہے یہ پیار کا 💔
@ipians

ID: 1133235683798200320

calendar_today28-05-2019 04:56:56

71,71K Tweet

2,2K Followers

3,3K Following

Sonu Bhatti. P .T .I (iPian),❤️ (@abbasbh59) 's Twitter Profile Photo

😅کچھ لوگ آم اس طرح کھاتے ہیں کہ گھٹلیاں بھی شرما کر بول پڑتی ہیں چھوڑیں نا بس کریں سب لوگ دیکھ رہے ہیں 🥭 🥭 🥭

😅کچھ لوگ آم اس طرح کھاتے ہیں کہ گھٹلیاں بھی شرما کر بول پڑتی ہیں چھوڑیں نا بس کریں سب لوگ دیکھ رہے ہیں
🥭 🥭 🥭
Salman Akram Raja ˢᵃᵗⁱʳᵉ (@salmanrajaakram) 's Twitter Profile Photo

غریدہ فاروقی علی آمین صاحب سے ثبوت مانگ رہی تھی کہ ثابت کریں کہ میں ن لیگ پلانٹڈ پروگرام کے پیسے لیتی ہوں، یہ رہے وہ ثبوت وہ ویڈیو جس میں ن لیگ کے ورکرز کیساتھ پلانٹڈ پول کرنے کا پلان کر رہی تھی۔ پہنچا دیں اسکو غریدہ تک

@Zaheer Joyaⁱᴾⁱᵃⁿ (@sialvizaheer1) 's Twitter Profile Photo

نون لیگ اور پیپلز پارٹی سیاست نہیں غلامی کر رہے ہیں ووٹ کو عزت دو کا کہہ کر "بوٹ کو عزت" دی گئی عمران خان Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #بائیکاٹ_نیوز_چینل

Sonu Bhatti. P .T .I (iPian),❤️ (@abbasbh59) 's Twitter Profile Photo

جو سکھ میں ساتھ دے اسے رشتے کہتے ہیں اور جو دکھ میں ساتھ دے اسے فرشتے کہتے ہیں 🍒🍒🍒🍒🍒🍒

جو سکھ میں ساتھ دے اسے رشتے کہتے ہیں 
اور جو دکھ میں ساتھ دے اسے فرشتے کہتے ہیں 
🍒🍒🍒🍒🍒🍒
UmAr KhAn ⁱᴾⁱᵃⁿ (@umar_khan63) 's Twitter Profile Photo

کچھ بھی ہو جائے 21 ستمبر کو لاہور میں جلسہ کریں گے،اجازت دیں یا نہ دیں،جلسہ کرنا ہمارا جمہوری اور آئینی حق ہے،عمران خان۔۔۔!!! #خان_تیرا_ایک_اشارہ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

کچھ بھی ہو جائے 21 ستمبر کو لاہور میں جلسہ کریں گے،اجازت دیں یا نہ دیں،جلسہ کرنا ہمارا جمہوری اور آئینی حق ہے،عمران خان۔۔۔!!!

#خان_تیرا_ایک_اشارہ
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

ہم اپنے آرمی چیف کی تضحیک نہیں ہونے دیں گے چٹان بن کے کھڑے ہو جائیں گے راجہ پرویز اشرف آرمی چیف کا نام لیتے ہوۓ جذباتی ہو گئے

Yasir (@mys591) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز سنئیر صحافی سہیل وڑائچ کا انکشاف جنرل فیصل نصیر کی بیوی عمران خان سے جیل میں معافی مانگنے پہنچ گئی کہ میرے شوہر فیصل نصیر کو معاف کر دیں

بریکنگ نیوز 
سنئیر صحافی سہیل وڑائچ کا انکشاف 
جنرل فیصل نصیر کی بیوی عمران خان سے جیل میں معافی مانگنے پہنچ گئی کہ میرے شوہر فیصل نصیر کو معاف کر دیں
Shams Khattak (@sh_am_92) 's Twitter Profile Photo

رانا ثنا اللہ پر منشیات کا کیس آپکے دور میں بنا۔ صحافی رانا ثنا اللہ پر کیس ANF نے بنایا اُسکا سربراہ میجر جنرل ہوتا ہے۔ عمران خان اُس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی

Dr Mera_K_PTi (@drmk786) 's Twitter Profile Photo

ویڈیو لگانا میرا کام تھا اس کو وائرل کرنا اپ کا کام ہے۔۔👉 جتنا ہو سکے شیئر کریں ری ٹویٹ کریں 🔁 #آئین_پر_ڈٹ_گئے_جج #ملک_دشمن_ترامیم_نامنظور #بائیکاٹ_نیوز_چینل

Sonu Bhatti. P .T .I (iPian),❤️ (@abbasbh59) 's Twitter Profile Photo

💔وہ سو جاتے ہیں اکثر ہمیں یاد کیے بغیر ہمیں نیند نہیں اتی ان سے بات کیے بغیر قصور اس کا نہیں قصور ہمارا ہے ہم نے چاہا بھی تو اس کی اجازت کے بغیر 💔💔💔💔💔💔

💔وہ سو جاتے ہیں اکثر ہمیں یاد کیے بغیر 
ہمیں نیند نہیں اتی ان سے بات کیے بغیر 
 قصور اس کا نہیں قصور ہمارا ہے 
ہم نے چاہا بھی تو اس کی اجازت کے بغیر

💔💔💔💔💔💔
PTI (@official_pti1) 's Twitter Profile Photo

مبارک زیب اور علی امین گنڈاپور میں تھوڑی دیر میں ملاقات ہو گی تمام معاملات طے پا گئے