Aarish Ali@pti (@aarishali1015) 's Twitter Profile
Aarish Ali@pti

@aarishali1015

love all pti lovers

ID: 1514378113924358144

calendar_today13-04-2022 23:01:18

18,18K Tweet

452 Followers

404 Following

✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰ (@s1kndr) 's Twitter Profile Photo

باشعور قوم کسی بھی نظام کی اصل طاقت ہوتی ہے۔ آنکھیں کھلی ہوں تو دھوکا زیادہ دیر نہیں چلتا۔ سوچنے والے لوگ تقدیر بدلنے کا ہنر رکھتے ہیں۔ #خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی Team Pakistan Power

باشعور قوم کسی بھی نظام کی اصل طاقت ہوتی ہے۔
آنکھیں کھلی ہوں تو دھوکا زیادہ دیر نہیں چلتا۔
سوچنے والے لوگ تقدیر بدلنے کا ہنر رکھتے ہیں۔
#خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی
Team Pakistan Power
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰ (@s1kndr) 's Twitter Profile Photo

جمہوریت کی بنیاد شفافیت اور اعتماد پر کھڑی ہوتی ہے۔ جب فیصلے عوامی ہوں تو مستقبل بھی مضبوط ہوتا ہے۔ قوموں کی تقدیر تب بدلتی ہے جب آواز اور اختیار ساتھ چلیں۔ #خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی Team Pakistan Power

جمہوریت کی بنیاد شفافیت اور اعتماد پر کھڑی ہوتی ہے۔
جب فیصلے عوامی ہوں تو مستقبل بھی مضبوط ہوتا ہے۔
قوموں کی تقدیر تب بدلتی ہے جب آواز اور اختیار ساتھ چلیں۔
#خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی
Team Pakistan Power
Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

We Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ know Imran Khan is a true leader who holds the nation’s dream in our heart, even in the hardest moments. And we hold our leader Imran Khan in our prayers,completing a circle of hope. #خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی Team Pakistan Power

We Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ  know Imran Khan is a true leader who holds the nation’s dream in our heart, even in the hardest moments.
And we hold our leader Imran Khan in our prayers,completing a circle of hope.
#خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی
Team Pakistan Power
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰ (@s1kndr) 's Twitter Profile Photo

حقوقِ عوام وہ چراغ ہیں جو دلوں میں جلیں تو زمانہ منور ہو جاتا ہے۔ جو قوم اپنے حق کی حفاظت کرے، تقدیر اس پر مہربان رہتی ہے۔ عزتِ آدم ہی ریاست کی اصل شان ہے۔ #خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی Team Pakistan Power

حقوقِ عوام وہ چراغ ہیں جو دلوں میں جلیں تو زمانہ منور ہو جاتا ہے۔
جو قوم اپنے حق کی حفاظت کرے، تقدیر اس پر مہربان رہتی ہے۔
عزتِ آدم ہی ریاست کی اصل شان ہے۔
#خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی
Team Pakistan Power
Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

راستے چاہے کٹھن ہوں، مگر ارادے پختہ ہوں تو سفر جاری رہتا ہے۔ یہ قوم پختہ ارادوں والی ہے۔ اسی لیے آگے بڑھ رہی ہے۔ #خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی Team Pakistan Power

راستے چاہے کٹھن ہوں، مگر ارادے پختہ ہوں تو سفر جاری رہتا ہے۔
یہ قوم پختہ ارادوں والی ہے۔
اسی لیے آگے بڑھ رہی ہے۔
#خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی
Team Pakistan Power
Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے تو عاصم منیر کو مہینوں پہلے ذہنی مریض کہا تھا، آج رات وہ خود کو ذہنی مریض ثابت بھی کر رہا ہے- ورنہ خواتین پر اس سردی میں ٹھنڈا پانی پھینکنے کا ایسا مکروہ حکم کوئی صحیح الدماغ شخص نہیں دے سکتا- #خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی

عمران خان نے تو عاصم منیر کو مہینوں پہلے ذہنی مریض کہا تھا، آج رات وہ خود کو ذہنی مریض ثابت بھی کر رہا ہے-
ورنہ خواتین پر اس سردی میں ٹھنڈا پانی پھینکنے کا ایسا مکروہ حکم کوئی صحیح الدماغ شخص نہیں دے سکتا-
#خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی
Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

کون کہتا ہے ختم ہوئی کربلا کی جنگ ہم لڑ رہے ہیں آج بھی نسل یزید سے #ذہنی_مریض_نامنظور

𝓅𝓇𝒾𝓃𝒸𝑒𝓈𝓈ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@hani09080) 's Twitter Profile Photo

یہ کسی فلم کا سین نہیں ہے، گزشتہ رات عمران خان صاحب کی بہنوں پر آدھی رات کو اڈیالہ جیل کے باہر ٹھٹھرتی سردی میں واٹر کینن سے پولیس نے حملہ کیا، یہ ایک خان کا دیوانہ اپنے لیڈر کی محبت میں واٹر کینن کے سامنے چٹان کی طرح کھڑا مقابلہ کر رہا ہے !#خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی Team Pakistan Power

MFA khokhar ⁱᴾⁱᵃⁿ (@mfakhokhar) 's Twitter Profile Photo

فلم کا سین نہیں ہے گزشتہ رات عمران خان صاحب کی بہنوں پر آدھی رات کو اڈیالہ جیل کے باہر ٹھٹھرتی سردی میں واٹر کینن سے پولیس کی جانب سے حملہ کیا گیا ایک خان کا دیوانہ اپنے لیڈر کی محبت میں واٹر کینن کے سامنے چٹان کی طرح کھڑا مقابلہ کر رہا ہے!#خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی Team Pakistan Power

Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

شاعر نے کہا تھا حکمران بن گئے کمینے لوگ #خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی #ذہنی_مریض_نامنظور

Aحmad🐦 (@ahmadpk95) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی نے مزاحمت کی وہ تاریخ رقم کی ہے جو باقی جماعتیں اس کا سوچ بھی نہیں سکتے اور پچھلے تین سالوں سے جاری ظلم کے خلاف ڈٹ جانا اس کا زندہ مثال ہے Team Pakistan Power

Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

یزید کے پیروکارو، ڈرو اس وقت سے کہ "اگر عوام اٹھ کھڑی تو سب کچھ جل جائے گا"- پھر نہ کوئی وردی کام آئے گی، نہ ڈنڈا اور نہ ہی بندوقیں! #ذہنی_مریض_نامنظور #خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی

یزید کے پیروکارو،
ڈرو اس وقت سے کہ "اگر عوام اٹھ کھڑی تو سب کچھ جل جائے گا"- پھر نہ کوئی وردی کام آئے گی، نہ ڈنڈا اور نہ ہی بندوقیں!

#ذہنی_مریض_نامنظور
#خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی
Fatima PTI (@fatimapti_ik) 's Twitter Profile Photo

اعجاز خان کی تصویر ہٹا کے نواز شریف کی تصویر لگانے پر ہم شدید مذمّت کرتے ہیں

🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@2sehr) 's Twitter Profile Photo

Big Brother پورا قرآن حفظ کرنے سے بہتر تھا کہ ایک ہی پارہ ترجمے کے ساتھ پڑھ لیتے #رہائی_کا_واحد_راستہ_مزاحمت

Big Brother
پورا قرآن حفظ کرنے سے بہتر تھا کہ ایک ہی پارہ ترجمے کے ساتھ پڑھ لیتے

#رہائی_کا_واحد_راستہ_مزاحمت
Saifi (@saifi2937) 's Twitter Profile Photo

وہ شخص جس نے کرکٹ سے سیاست تک ہر میدان میں طوفان دیکھے، مگر کبھی ہارا نہیں — عمران خان صبر اور ایمان کی علامت ہیں Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #رہائی_کا_واحد_راستہ_مزاحمت

وہ شخص جس نے کرکٹ سے سیاست تک ہر میدان میں طوفان دیکھے، مگر کبھی ہارا نہیں — عمران خان صبر اور ایمان کی علامت ہیں
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#رہائی_کا_واحد_راستہ_مزاحمت