صحرانورد (@aadiiroy2) 's Twitter Profile
صحرانورد

@aadiiroy2

بہت سے عام لوگوں میں

بہت ھی عام سے ھیں ھم

ID: 1229485205456551937

calendar_today17-02-2020 19:18:24

74,74K Tweet

90,90K Takipçi

10,10K Takip Edilen

صحرانورد (@aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

سکھر میں ایک نوجوان کو گرفتار کرکے بہن کے سامنےپولیس مقابلے میں پار کردیا گیا دونوں بہن بھائی کراچی سےواپس بس میں گھر جارہےتھے اس نوجوان کاجرم یہ تھا کہ اس نےآپنے باپ کی غیرقانونی گرفتاری پرSSPسکھر امجد شیخ کے خلاف رٹ ہائیکورٹ میں دائر کی سوشل میڈیاپر اس نوجوان کیلئےآواز اٹھائیں.

سکھر میں ایک نوجوان کو گرفتار کرکے بہن کے سامنےپولیس مقابلے میں پار کردیا گیا دونوں بہن بھائی کراچی سےواپس بس میں گھر جارہےتھے
اس نوجوان کاجرم یہ تھا کہ اس نےآپنے باپ کی غیرقانونی گرفتاری پرSSPسکھر امجد شیخ کے خلاف رٹ ہائیکورٹ میں دائر کی
سوشل میڈیاپر اس نوجوان کیلئےآواز اٹھائیں.