No Name 🙃 (@aadam_beazar) 's Twitter Profile
No Name 🙃

@aadam_beazar

Pothowari speaking, Chohan Rajpoot from Gujjarkhan
A proud farmer,
Master's in Linguistics and Literature
Badminton and Football lover ❤️
Teacher by Profession

ID: 3166283328

calendar_today21-04-2015 06:32:56

744 Tweet

554 Followers

535 Following

No Name 🙃 (@aadam_beazar) 's Twitter Profile Photo

زندگی عشق میں کچھ ایسےدھواں دھارہوئی جا کے ڈھابے پہ کہا،ایک پیالی سگریٹ یاد آتی ہےتومیں آج بھی رودیتاہوں ادھ جلی،روندی ہوئی ایک سوالی سگریٹ تم تو سچ مچ میں ہی لےآئےفقیری بوٹی میں نے ازراہِ تکلف تھی نکالی سگریٹ ایک بیگم ہی نہیں،چھوڑ گئےسب محبوب ہم سےچھوٹی نہ مگر ایک یہ سالی سگریٹ

زندگی عشق میں کچھ ایسےدھواں دھارہوئی
جا کے ڈھابے پہ کہا،ایک پیالی سگریٹ
یاد آتی ہےتومیں آج بھی رودیتاہوں
ادھ جلی،روندی ہوئی ایک سوالی سگریٹ
تم تو سچ مچ میں ہی لےآئےفقیری بوٹی
میں نے ازراہِ تکلف تھی نکالی سگریٹ
ایک بیگم ہی نہیں،چھوڑ گئےسب محبوب
ہم سےچھوٹی نہ مگر ایک یہ سالی سگریٹ