AAB TV
@aabtvofficial
Infotainment | Politics | Pakistan First | Vision Corruption Free Pakistan
ID: 1370568546921631746
13-03-2021 02:53:19
1,1K Tweet
499 Followers
1,1K Following
مالاکنڈ کے جوڈیشل کمیشن مجسٹریٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے وارنٹ گرفتاری دفعہ 204 کے تحت جاری کیے گئے جس کے مطابق مراد سعید کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا کہا گیا ہے Murad Saeed #PTIOfficial #PTI 🇵🇰 #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
انا لله وانا اليه راجعون مسجد نبوی کے سابق امام شیخ محمد بن خلیل القاری انتقال کرگئے، ان کی نماز جنازہ آج مسجد نبوی میں ہی ادا کی جائے گی۔ The Holy Mosques #sheikhmuhammadkhaleelAlQari #SaudiArabia #RIP
قومی کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بیٹر فخر زمان کو اپریل کا آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے Fakhar Zaman #Cricket #Congratulations #PlayerOfTheMonth #FakharZaman #AsiaCup
بریکنگ نیوز سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتار کر لیا گیا Imran Khan #ImranKhan #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #BehindYouSkipperAlways #Islamabad #islamabadhighcourt #Rangers