αℓι м (@a_ali687) 's Twitter Profile
αℓι м

@a_ali687

Cafinated, Irrelivant interactions 💛💜🩷
Follow for follow back 🫰❤️

ID: 1886183072426582016

calendar_today02-02-2025 22:41:18

1,1K Tweet

230 Followers

246 Following

.✶Robina Ashraf ✶. (@kyu_bataoo) 's Twitter Profile Photo

تیرا نام اُمیدوں کی پہچان ہے، تیرا عزم قوم کی جان ہے، تیری رہنمائی میں روشنی ہر آن ہے، تُو پاکستان کا ایمان ہے۔ #مرشد_کی_سالگرہ_مبارک_ہو ‏فــــــʟɪɴᴇــــرنـٹــــــᴡᴀʀʀɪᴏʀـــــــ

تیرا نام اُمیدوں کی پہچان ہے،
تیرا عزم قوم کی جان ہے،
تیری رہنمائی میں روشنی ہر آن ہے،
تُو پاکستان کا ایمان ہے۔
#مرشد_کی_سالگرہ_مبارک_ہو
<a href="/TOP__FLW/">‏فــــــʟɪɴᴇــــرنـٹــــــᴡᴀʀʀɪᴏʀـــــــ</a>
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

جتنا آواز جمائمہ نے فلسطین کے لئے اٹھایا آگر جماعت المنافقین اس کا آدھا بھی حافظ نعیم الرحمان کے دکھا دے تو میں سوشل میڈیا چھوڑ جاؤں گا 😏 #منافقت_کیوں_کرتے_ہو

جتنا آواز جمائمہ نے فلسطین کے لئے اٹھایا آگر جماعت المنافقین اس کا آدھا بھی حافظ نعیم الرحمان کے دکھا دے تو میں سوشل میڈیا چھوڑ جاؤں گا 😏

#منافقت_کیوں_کرتے_ہو
Ghulam Murtaza ✌🇵🇰 (@its_murty) 's Twitter Profile Photo

عمران خان فلسطین پر اسرائیلی مظالم کے خلاف کھل کر مذمت کی ہے #منافقت_کیوں_کرتے_ہو

عمران خان فلسطین پر اسرائیلی مظالم کے خلاف کھل کر مذمت کی ہے 

#منافقت_کیوں_کرتے_ہو
S_k530 (@s_k0345) 's Twitter Profile Photo

🌹السَّلَام عّلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹 یا اللہ کفر اور نفاق کی دور میں ہمارے ایمان کی حفاظت فرما اور امت کو نفاق میں مبتلا کرنے والوں کا انجام یزید اور فرعون کے ساتھ کر ۔۔۔۔

🌹السَّلَام عّلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹
یا اللہ کفر اور نفاق کی دور میں ہمارے ایمان کی حفاظت فرما اور امت کو نفاق میں مبتلا کرنے والوں کا انجام یزید اور فرعون کے ساتھ کر ۔۔۔۔
αℓι м (@a_ali687) 's Twitter Profile Photo

الســــــــلام علیــــــک یا صـــــاحب الزمــــــان عج 🚩 #اللهم_عجل_لوليك_الفرج

خاموشی (@a___silence) 's Twitter Profile Photo

غم بیاں کرنے کے اظہار ہزاروں ہیں مگر قہقہہ سب سے حسیں طرز مجھے لگتا ھے۔ 🫠 🥀 #خامو_شی #TDR__now ✨ #A___silence

غم بیاں کرنے کے اظہار ہزاروں ہیں مگر 
قہقہہ سب سے حسیں طرز مجھے لگتا ھے۔

    🫠    🥀
#خامو_شی #TDR__now
          ✨ #A___silence
Ghulam Murtaza ✌🇵🇰 (@its_murty) 's Twitter Profile Photo

بڑے بے آبرو ہو کے تیرے کوچے سے ہم نکلے گنڈا پور وزیر اعلی کے پی کے نہیں رہے

بڑے بے آبرو ہو کے تیرے کوچے سے ہم نکلے

گنڈا پور وزیر اعلی کے پی کے نہیں رہے
Mufti Fazal Hamdard (@muftihamdard) 's Twitter Profile Photo

قرآن و اھل البیت کی انسان دوست تعلیمات کے پھیلانے میں ہی خوارِج کے بیانیے کی شکست ہے ۔

𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐢𝐛 𝐍𝐚𝐮𝐬𝐡𝐚𝐡𝐢 (@shahzaibnoshahi) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پر کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ پرامن احتجاج کرنے والوں پر پولیس تشدد کر رہی ہے، بندہ پوچھے ٹی ایل پی عرف ٹی ٹی پی نے کبھی پرامن احتجاج کیا ہے؟ ان کا مقصد نہ احتجاج ہے نہ کوئی مطالبہ منوانا، ان کا مقصد صرف اور صرف انتشار پھیلانا ہے.

Mufti Fazal Hamdard (@muftihamdard) 's Twitter Profile Photo

مولانا احمد الحسینی حفظہ اللہ سے حدیث ثقلین سنیے ، اھل السنت والجماعت سے تعلق ہے، قرآن و اھل البیت کی تعلیمات کو عام کرنے میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں

Amna (@amna804_) 's Twitter Profile Photo

جس کے دور میں دہشتگردی نہ ہونے کے برابر تھی اس جماعت کو دہشت گرد کہہ رہےہیں منافق #PTI_Followers

جس کے دور میں دہشتگردی نہ ہونے کے برابر تھی اس جماعت کو دہشت گرد کہہ رہےہیں منافق 
#PTI_Followers
S_k530 (@s_k0345) 's Twitter Profile Photo

💮السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💮 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 یا اللہ امت محمدیہ ہر طرف سے گیری ہوئی ہے تو اس کو اپنے فضل و کرم سے نکال دے اور پاکستان پر مسلط شدہ گروہ کو انہی بزدل عوام کے ہاتھوں شدید ترین عبرتناک انجام تک پہنچائیں آمین ثم آمین

💮السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💮 
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
یا اللہ امت محمدیہ ہر طرف سے گیری ہوئی ہے  تو اس کو اپنے فضل و کرم سے نکال دے اور پاکستان پر مسلط شدہ گروہ کو انہی بزدل عوام کے ہاتھوں شدید ترین عبرتناک انجام تک پہنچائیں آمین ثم آمین
𝘔𝘢𝘩𝘪 (@itts_mahi) 's Twitter Profile Photo

#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام ❍ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰٓ اٰلِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ کَمَا تُحِبُّ وَ تَرۡضَاہُ لَہُ ❍ حیا کے پیکرﷺ کونین سرورﷺ شافع محشرﷺ رہبر و دلبرﷺ جانم محمدﷺ️ پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام

#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام 
❍ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰٓ اٰلِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ کَمَا تُحِبُّ وَ تَرۡضَاہُ لَہُ ❍

حیا کے پیکرﷺ
کونین سرورﷺ
شافع محشرﷺ
رہبر و دلبرﷺ
جانم محمدﷺ️

پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام
Warda B@tool 110 (@wardarafique051) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم 110🙌🏻 صبح بخیر 🌸🤍🥀 فخر ہے کہ تیری ﷺ آرزو میں جیتے ہیں ناز ہے کہ تیری ﷺ ذات سے تعلق ہے 💚🤍🕊️ صلوات بر محمد ﷺ و آلِ محمد ﷺ مصطفیٰ (ص) اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ #حسینی_فیملی #قومی_زبان #ردائے_سخن

السلام علیکم 110🙌🏻
صبح بخیر 🌸🤍🥀 

فخر ہے کہ تیری ﷺ آرزو میں جیتے ہیں 
ناز ہے کہ تیری ﷺ ذات سے تعلق ہے 

💚🤍🕊️
صلوات بر محمد ﷺ و آلِ محمد ﷺ مصطفیٰ (ص)
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
#حسینی_فیملی
#قومی_زبان 
#ردائے_سخن