!!!🇵🇰 میرے مطابق 🇵🇰!!! (@a4r_ali) 's Twitter Profile
!!!🇵🇰 میرے مطابق 🇵🇰!!!

@a4r_ali

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏ہر ایک انسان اپنے اندر ایک کہانی سموئے بیٹھا بس بیان کرنے کی بات ھے۔پبلک اسپیکر!!،ٹرینر،کیریئر کونسلر۔
لوگ کتابیں پڑھتے ہیں اور میں انسان

ID: 792007606244085760

linkhttps://twitter.com/search/from:@A4R_Ali$-filter:mentions calendar_today28-10-2016 14:18:22

70,70K Tweet

46,46K Followers

52 Following

!!!🇵🇰 میرے مطابق 🇵🇰!!! (@a4r_ali) 's Twitter Profile Photo

یقین جانئے ایک بیٹی کےلئے اسکا پہلاآئیڈیل اسکا باپ ہوتا وہ ہمیشہ اپنےباپ سےشفقت محبت،کی طلب گارہوتی کوشش کریں اپنی بیٹی کووہ محبت،شفقت،مان،اعتمادضرور دیں جو انہیں زندگی کے"تلخ رویوں"سے نکلنےمیں مدد کریں ہمیشہ اپنی بیٹیوں کےلئے "بیسٹ والد" بننےکےساتھ بیسٹ فرینڈ بھی بنیں خوش رہیں

!!!🇵🇰 میرے مطابق 🇵🇰!!! (@a4r_ali) 's Twitter Profile Photo

پلیز ریٹویٹ!! ﴿ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلَاةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي ۚ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاءِ ﴾۔ آمین۔۔۔

!!!🇵🇰 میرے مطابق 🇵🇰!!! (@a4r_ali) 's Twitter Profile Photo

انسان بھی کتنا نادان ھے اپنے "کل" کے چکر میں اپنے "آج" کو برباد کر دیتا ھے۔ بھول جاتا کے "خواہشوں کے قیدی" کبھی آزاد نہیں ہوتے۔ خوش رہیں۔

!!!🇵🇰 میرے مطابق 🇵🇰!!! (@a4r_ali) 's Twitter Profile Photo

ہمیشہ ہر دُکھ، تکلیف، پریشانی، کے دوران اپنے "رب کریم" پر "یقین" رکھیں اپنے "دُکھ تکلیف" سب کچھ اس کے آگے بیان کر دیں۔ اپنا آپ "سونپ" دیں۔ یاد رکھیں۔ جو "رب کریم " قادر ہیں۔ "دھوپ چھاؤں" پر۔ وہ "مقدر" بھی "بدل" سکتے ہیں۔ خوش رہیں۔ اللہ کریم کے ساتھ دوستی کر کے۔

!!!🇵🇰 میرے مطابق 🇵🇰!!! (@a4r_ali) 's Twitter Profile Photo

رسول الله ﷺ نے ایک آدمی کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا: پانچ چیزوں کو پانچ چیزوں سے پہلے غنیمت جانو: (1) جوانی کو پڑھاپے سے پہلے، اور (2) صحت کو بیماری سے پہلے، اور (3) امیری کو فقیری سے پہلے، اور (4) فراغت کو مصروفیت سے پہلے، اور (5) زندگی کو موت سے پہلے. حاکم 7846 (مشکوۃ 5174)

!!!🇵🇰 میرے مطابق 🇵🇰!!! (@a4r_ali) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ تم میں سے کوئی شخص دنیا میں پیش آنے والی کسی مصیبت اور تکلیف کی بنا پر موت کی تمنا اور دعا نہ کرے بلکہ یوں کہے : اے اللہ ! جب تک میرے لیے زندگی بہتر ہے ، مجھے زندہ رکھ اور جب میرے لیے موت بہتر ہو تو مجھے موت دے دے ۔ (سنن نسائی : 1821)

!!!🇵🇰 میرے مطابق 🇵🇰!!! (@a4r_ali) 's Twitter Profile Photo

أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الْعَظِيمَ ، الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيَّ الْقَيُّومَ ، وَأَتُوبُ إِلَيْهِ

!!!🇵🇰 میرے مطابق 🇵🇰!!! (@a4r_ali) 's Twitter Profile Photo

آپکے "والدین" سے بڑھ کر کوئی "ہیرو" نہیں۔ کبھی بھی اپنے "والد" کی "آمدنی "اور اپنی "والدہ" کے "کپڑوں" پر "شرمندہ" مت ہوں. کبھی بھی نہیں ! خوش رہیں۔