Zafar Abbas (@a2zzafarabbas) 's Twitter Profile
Zafar Abbas

@a2zzafarabbas

نصیحت تنہائی میں اثر کرتی ہے محفل میں نہیں محفل میں رُسوائی ہوتی ہے رہنمائی نہیں ہوتی ـ

ID: 1529919126684192771

calendar_today26-05-2022 20:15:35

2,2K Tweet

4,4K Takipçi

4,4K Takip Edilen

Khadim Ali khan Yousaf zai (@alikhanyzai) 's Twitter Profile Photo

یہ جو سوہنی دھرتی ہے، اس کے پیچھے وردی ہے یہ جو امن و سکون ہے، اس کے پیچھے وردی ہے

Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

اور ناظرین اس جنگ دوران تحریک انصاف نے فوج کا بھرپور ساتھ دیا ہے لیکن وہ فوج ہندوستان کی تھی ایک اور نمونہ آپکے سامنے

Dr Syeda Sadaf (@drsyedasadaf_) 's Twitter Profile Photo

ابصار عالم کھل کر میدان میں آگیے۔ آج اپنی مٹی کا حق ادا کردیا 😱😱 بھارتی پیسے پر پلنے والے گندے انڈوں کے چہرے کو دنیا بھر میان بے نقاب کردیا ،

سید عدنان بادشاہ 🇵🇰 (@syed_bacha) 's Twitter Profile Photo

آج اس عظیم فتح کے دوران آرمی چیف سید عاصم منیر کے الفاظ سامنے آگئے۔۔۔ اگر خدانخواستہ ہمارے پاس بہادر فوج نہ ہوتی م۔۔ دفاعی ہتھیار نہ ہوتے تو آج انڈیا ہمیں ایک ہی رات میں تہس نہس کرچکا ہوتا چیف صاحب نے بلکل درست کہا آذاد ریاست کیا ہے ؟

Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

عادل راجہ ہندوستانی چینلز پر عمران ریاض ہندوستانی چینلز پر معیدپیرزادہ ہندوستانی چینلز پر آفتاب اقبال ہندوستانی چینلز پر محی الدین ہندوستانی چینلز پر شہبازگِل ہندوستانی چینلز پر صمدیعقوب ہندوستانی چینلز لیکن پوری جماعت دعوی کررہی ہے کہ اس جنگ میں پاکستان کا ساتھ دیا سبحان اللہ

Madiha Sheikh🔥 (@madihapmlnyouth) 's Twitter Profile Photo

سارے عرب ملک اسرائیل کو تسلیم کر لیں پاکستان کبھی نہ کرے اس لیے کہ پاکستان اسرائیل کے توڑ کے طور پہ وجود میں ایا ہے ،

شہرو ™ 🍂 (@shehrrajpoot) 's Twitter Profile Photo

یہ جوان دو مختلف گنز سے فائرنگ کر رہا ہے اور دونوں کی گولیوں کے خول اسکے پاس گر رہے ہیں۔ اب سوال یہ ہے کہ پنجاب پولیس کونسی گن سے فائرنگ کر رہی جن کے خول مظاہرین کے پاس جا کر گر رہے ہیں؟ 🤐🙄🤔

Ather Salem® (@athsa01) 's Twitter Profile Photo

کیا ڈرامے بازی ہے ان لوگوں کی، چھتر پولا کریں ان جتھوں پر، لوگ ان کی وجہ سے زلیل ہورہے ہیں، 26 نومبر کی طرح انکا پندرہ منٹ میں شافی علاج کریں

زبانِ خلق (@civilsupermacy) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ تھانہ صدر مریدکے کے ایس ایچ او محمد شہزاد تحریک لبیک کے کارکنوں کی گولیاں لگنے سے شہید ہو گئے ۔ ان کے سینے پر اکیس گولیاں لگیں ۔ انّا للہِ و انّا الیہِ راجعون

بریکنگ 
تھانہ صدر مریدکے کے ایس ایچ او محمد شہزاد تحریک لبیک کے کارکنوں کی گولیاں لگنے سے شہید ہو گئے ۔ 
ان کے سینے پر اکیس گولیاں لگیں ۔

انّا للہِ و انّا الیہِ راجعون
Hina Parvez Butt (@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

مریدکے میں مذہبی جماعت کے کارکنوں نے پتھراؤ، پیٹرول بم استعمال کئے، اندھا دھند فائرنگ کی، ایک ایس ایچ او شہید ہو گیا،48 اہلکار زخمی ہو گئے، ہنگامہ آرائی میں 40 سرکاری اور پرائیویٹ گاڑیوں کو آگ لگائی گئی

مریدکے میں مذہبی جماعت کے کارکنوں نے پتھراؤ، پیٹرول بم استعمال کئے، اندھا دھند فائرنگ کی، ایک ایس ایچ او شہید ہو گیا،48 اہلکار زخمی ہو گئے، ہنگامہ آرائی میں 40 سرکاری اور پرائیویٹ گاڑیوں کو آگ لگائی گئی
أســــد نثار (@asadviews) 's Twitter Profile Photo

یوں لگتا ہے انکی بس ہوچکی تھی۔ اسی لیئےاپنے صندوق والےپیسے جوکہ 23کڑور بتائے جارہے ہیں گھڑیاں اور زیورات ملاکر، وہ واپس مانگےگئے، مقدمات ختم کرنےکا کہاگیا، دیت مانگی گئی۔ لیکن ریاست نےفیصلہ کیا کہ انکو صرف ایک چیز ملےگی آئندہ وہ ہے چھترول، اورکچھ نہیـں👏🇵🇰