ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قاتل کو 20 گھنٹوں میں پیدا کیا اور بلوچستان کا معصوم بچہ
مصور خان کاکڑ کو ساتھ مہینوں میں پیدا نہیں کیا
یہ ہے بلوچستان اور پنجاب کا فرق
9 مئی کے مقدمات میں قید کاٹنے والے لاہور سے تعلق رکھنے والے 5 کارکنان کوٹ لکھپت/کیمپ جیل سے رہا ہونے کے بعد ہیپاٹائٹس کا شکار ہو کر وفات پاچکے ہیں، اب ایک سال جیل کاٹنے والا جواں سال افتخار ہیپاٹائٹس میں مبتلا اس وقت بسترِ مرگ پہ ہے
سب کی قاتل ریاست ہے!
آئیے ایک بار پھر اپنی حقیقی آزادی کے لئے عمران خان کے ساتھ کھڑے ہو کر اپنی تحریک جاری رکھنی ہے، کیونکہ عمران خان کو اس عمر میں اپنے لئے کچھ نہیں چاہئیے وہ صرف اور صرف قوم کے لئے حقوق مانگ رہا ہے-
#سیاست_صرف_خان_کےساتھ
#ہے_وقت_وفا_کپتان_سے
اس قسم کے بدمعاش سمجھتے ہیں کہ ہم عہدے کا ناجائز استعمال کر کے جس کو جو بھی نقصان پہنچائیں، ہمیں کوئی پوچھنے والا نہیں
یہ عوام کو تحفظ دینے کی بجاۓ انہی کو اذیت دے رہا ہے۔
قرآن پاک میں اللّه تعالٰی فرماتے ہیں کہ لوگ اس (فیصلے کے) دن کو دور سمجھتے ہیں حالانکہ وہ قریب آن پہنچا ہے
شیخوپورہ افسوس ناک واقعہ
شیخوپورہ ریگل چوک واپڈا آفیس میں بزرگ خاتون کے ساتھ واپڈا ملزمین کا تشدد ہے گھسیٹ کے دفتر کے باہر نکل دیا۔ کیا کوئی اس واقع کا نوٹس لے گا؟
مریم منیر کا ڈوبتا پنجاب ۔یہ اسلامی جمہوریہ نہیں فوجی منیرا پاکستان ہے جہاں عورتوں کو ایسے گھسٹنا عام کام سمجھا جاتا ہے 🚨🚨🚨
شیخوپورہ ریگل چوک واپڈا آفیس میں بزرگ خاتون کے ساتھ واپڈا ملزمین کا تشدد ہے گھسیٹ کے دفتر کے باہر نکل رہے ہیں ۔