Usman Baloch (@_usmanlashari_) 's Twitter Profile
Usman Baloch

@_usmanlashari_

Peace & Art | Climate Change | Public Administration | Humanitarian | Retweet are not endorsement | bsky.app/profile/usmanl…

ID: 1916100560

linkhttp://DailyUsman.blogspot.com calendar_today29-09-2013 04:00:09

15,15K Tweet

10,10K Followers

1,1K Following

Usman Baloch (@_usmanlashari_) 's Twitter Profile Photo

سعادت حسین منٹو کے یاد گار الفاظ، پاکستان کے ججوں نے دھوتیاں باندھ رکھی ھیں اگر کوئی کمزور انصاف کے لیے آئے تو آگے سے اٹھا دیتی ھیں اگر کوئی طاقتور عدالت میں انصاف کے لیے آئے تو پیچھے سے اٹھا دیتی ھیں۔

Sikander Baloch (@sikanderbalouch) 's Twitter Profile Photo

“Wishing #MerryChristmas filled with joy, love, and unforgettable moments spent with cherished ones. May this festive season bring warmth and happiness to you all! 🎄🎅❄️" #HappyChristmas2023

“Wishing #MerryChristmas filled with joy, love, and unforgettable moments spent with cherished ones. May this festive season bring warmth and happiness to you all! 🎄🎅❄️"
#HappyChristmas2023
Usman Baloch (@_usmanlashari_) 's Twitter Profile Photo

ایک ذہین انسان کو رسوا کرنے کے لیے اس کی زندگی کا وہ ایک لمحہ کافی ہے جس میں وہ کچھ نہیں کر رہا تھا۔

Sartaj Ahmed (@sartajahmedturk) 's Twitter Profile Photo

“کچھ لوگ آپکوکبھی پسندنہیں کریں گےکیونکہ آپکاجذبہ انکے ذہنوں کوپریشان کرتاہے.” ڈینزیل واشنگٹن

Usman Baloch (@_usmanlashari_) 's Twitter Profile Photo

ایک ڈالا ہارے ہوئے پیر پاگارا کا رزلٹ بدلنے آیا تو اسے پڑے ووٹ دیکھ کر پٹرول کے پیسے لیے اور دھمکی دے گیا کہ دوبارہ کھڑے نہ ہونا۔

Usman Baloch (@_usmanlashari_) 's Twitter Profile Photo

جم ورک تو اپنی انجلینا جولی نے بھی کیا سڈنی سوینی بھی کر رہی ہے مگر یہ دشا پٹانی تو باڈی بنا کے باولی ہوگئی ہے۔

Usman Baloch (@_usmanlashari_) 's Twitter Profile Photo

اکثریت شاعروں کا کلام ان بےذوق محبوباؤں کے لیے تھا جو ان کے وجود اور کیفیت سے بے خبر کسی اور کے لیے ہاؤس وائف جاب کرتی رہیں-