ماہیر راجپوت (@_mahirao_) 's Twitter Profile
ماہیر راجپوت

@_mahirao_

تخیلات سے لفظوں تک سفر کرتی——اک عام سی لڑکی.....🖤🖤

ID: 1670815632185782272

linkhttps://twitter.com/search?q=from:_Mahirao_ calendar_today19-06-2023 15:28:40

2,2K Tweet

204 Takipçi

59 Takip Edilen

ماہیر راجپوت (@_mahirao_) 's Twitter Profile Photo

ہر انسان کے پاس ایک سایہ دار انسان ضرور ہونا چاہیے کہ جب آپ اس دنیا سے، تعلقات سے ، معاملات سے تھک جائیں تو اس کے سائے میں چند لمحے بیٹھ سکیں، جہاں کوئی خوف نہ ہو، جہاں عزت ہو ، جہاں مان ہو، جہاں اس کو معلوم ہو کہ یہاں کی گئی اور کھی گئی ہر بات ہر درد یہیں دفن رہے گا 🖤🖤