ماہیر راجپوت (@_mahirao_) 's Twitter Profile
ماہیر راجپوت

@_mahirao_

تخیلات سے لفظوں تک سفر کرتی——اک عام سی لڑکی.....🖤🖤

ID: 1670815632185782272

linkhttps://twitter.com/search?q=from:_Mahirao_ calendar_today19-06-2023 15:28:40

2,2K Tweet

204 Takipçi

59 Takip Edilen

ماہیر راجپوت (@_mahirao_) 's Twitter Profile Photo

جیسے رات کے پچھلے خاموش پہر اچانک بےچینی محسوس ہو,دھڑکن بےترتیب ہو جائے,سانس رکنے لگے اورآنکھیں نم ہو جائیں.... جیسے کسی نے کچھ کھو دیا ہو بلکہ جیسے کسی نے اپنا سب کچھ کھو دیا ہو اور جیسے اب کوئی فرار چاہتا ہو,خود سے اپنے خالی پن سے..... —ماہیر

جیسے رات کے پچھلے خاموش پہر اچانک بےچینی محسوس ہو,دھڑکن بےترتیب ہو جائے,سانس رکنے لگے اورآنکھیں نم ہو جائیں.... جیسے کسی نے کچھ کھو دیا ہو بلکہ جیسے کسی نے اپنا سب کچھ کھو دیا ہو اور جیسے اب کوئی  فرار چاہتا ہو,خود سے اپنے خالی پن سے..... 
—ماہیر