ماہیر راجپوت (@_mahirao_) 's Twitter Profile
ماہیر راجپوت

@_mahirao_

تخیلات سے لفظوں تک سفر کرتی——اک عام سی لڑکی.....🖤🖤

ID: 1670815632185782272

linkhttps://twitter.com/search?q=from:_Mahirao_ calendar_today19-06-2023 15:28:40

2,2K Tweet

204 Takipçi

59 Takip Edilen

ماہیر راجپوت (@_mahirao_) 's Twitter Profile Photo

کوئی صف میں تمہاری کھوگیاہے اسی کھوئےہوئےکوکچھ ملاہے نہ بت خانےنہ کعبےمیں ملاہے مگرٹوٹےہوئےدل میں ملاہے عدم بنکرکہیں تو چھپ گیاہے کہیں توہست بنکرآگیاہے نہیں ہےتوتوپھرانکارکیسا نفی بھی تیرےہونےکاپتہ ہے میں جس کوکہہ رہاہوں اپنی ہستی اگروہ تونہیں تواورکیاہے تم اک گورکھ دھندہ ہو

کوئی صف میں تمہاری کھوگیاہے
اسی کھوئےہوئےکوکچھ ملاہے

نہ بت خانےنہ کعبےمیں ملاہے
مگرٹوٹےہوئےدل میں ملاہے

عدم بنکرکہیں تو چھپ گیاہے
کہیں توہست بنکرآگیاہے

نہیں ہےتوتوپھرانکارکیسا
نفی بھی تیرےہونےکاپتہ ہے

میں جس کوکہہ رہاہوں اپنی ہستی
اگروہ تونہیں تواورکیاہے

تم اک گورکھ دھندہ ہو