سیّدہ اُمِ ہانی (@_hemussume_512) 's Twitter Profile
سیّدہ اُمِ ہانی

@_hemussume_512

*جس انسان کی دوستی اللہ تعالیٰ سے ہوتی وہ بہت پر سکون اور بے فکر ہوتا ہے*🌸🕊️

ID: 1419212132026142724

calendar_today25-07-2021 08:25:45

3,3K Tweet

2,2K Takipçi

307 Takip Edilen

سیّدہ اُمِ ہانی (@_hemussume_512) 's Twitter Profile Photo

*اے مردہ دل!* جب بڑھاپے کی لغزش انسان کو خدا سے دور کردیتی ہے تو کہا جاتا ہے تونے شباب کو غفلت میں ضائع کیا اور بڑھاپے میں اعمال بد پر روتا ہے🪐 *اگر تجھے خبر ہوتی* جو تیرے لئے تیار ہوچکا ہے تو تُو طویل طویل راتوں میں رویا کرتا🥺