گُلِ سَرسَبَد 🌸 (@_gu___ll) 's Twitter Profile
گُلِ سَرسَبَد 🌸

@_gu___ll

ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم۔۔۔۔۔!!✨

ID: 1427460334764298240

calendar_today17-08-2021 02:41:13

53,53K Tweet

996 Followers

847 Following

Abo Ali (@paggla143) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمة #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے الله تجھ سے تیری اور تیرے چاہنے والوں کی محبت اور ان اعمال کا سوال کرتے ہیں جو تیری محبت تک پہنچادے اےالله! اپنی محبت کو میرے لیےمیری جان میرے اہل وعیال اور ٹھنڈےپانی سےبھی زیادہ محبوب بنادے امين گُلِ سَرسَبَد 🌸 MohsinRai

﷽
السلام علیکم ورحمة

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے الله تجھ سے تیری اور تیرے چاہنے والوں کی محبت اور ان اعمال کا سوال کرتے ہیں جو تیری محبت تک پہنچادے
اےالله! اپنی محبت کو میرے لیےمیری جان میرے اہل وعیال اور ٹھنڈےپانی سےبھی زیادہ محبوب بنادے
امين
<a href="/_gu___ll/">گُلِ سَرسَبَد 🌸</a>
<a href="/_Rai777/">MohsinRai</a>
ℝ𝕒𝕛𝕡𝕦𝕥.🌹‏زیـنـــــــب (@z__rajj) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام الله کریم ہمارے ہر غم کو خوشی میں، ہر دکھ کو سکھ میں ، ہر گناہ کو نیکی میں بدل دیں، اور ہماری ہر دعا، ہر تمنا اپنی رضا سے پوری فرما دیجئے. آمین یارب العالمین 🌹---❂ﷺ❂---🌹 ℝ𝕒𝕛𝕡𝕦𝕥.🌹‏زیـنـــــــب🇵🇰 Naheed

﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 

#خاتم_النبیین_محمدﷺ 
پر #درود_وسلام 

الله کریم ہمارے ہر غم کو خوشی میں، ہر دکھ کو سکھ میں ، ہر گناہ کو نیکی میں بدل دیں، اور ہماری ہر دعا، ہر تمنا اپنی رضا سے پوری فرما دیجئے. 

آمین یارب العالمین

🌹---❂ﷺ❂---🌹
<a href="/Z__Rajj/">ℝ𝕒𝕛𝕡𝕦𝕥.🌹‏زیـنـــــــب🇵🇰</a>
<a href="/Hamra__zz/">Naheed</a>
ℝ𝕒𝕛𝕡𝕦𝕥.🌹‏زیـنـــــــب (@z__rajj) 's Twitter Profile Photo

#خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام ❣️ ❍ اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ كَمَا تُحِبُّ وَتَرْضَىٰ لَهُ ❍ حیا کے پیکر ﷺ سرور کونین ﷺ شافع المحشرﷺ رہبر و دلبر ﷺ جانم محمد ﷺ️ پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام 🌹 ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 Hasan Advocate

ℝ𝕒𝕛𝕡𝕦𝕥.🌹‏زیـنـــــــب (@z__rajj) 's Twitter Profile Photo

﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن المؤمنون آیت 27 ترجمہ چنانچہ ہم نے ان کے پاس وحی بھیجی کہ آپ ہماری نگرانی میں اور ہماری وحی کے مطابق کشتی بنائیں ۔ پھر جب ہمارا حکم آجائے ، اور تنور ابل پڑے ، 1 BraveHearts 🇵🇰 with millions others محمداحسن 🦋Sammy🦋✨💫 گُلِ سَرسَبَد 🌸

ℝ𝕒𝕛𝕡𝕦𝕥.🌹‏زیـنـــــــب (@z__rajj) 's Twitter Profile Photo

#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن المؤمنون آیت 27 ترجمہ بقیہ تو ہر قسم کے جانوروں میں سے ایک ایک جوڑا لے کر اسے بھی اس کشتی میں سوار کرلینا ، اور اپنے گھر والوں کو بھی ، سوائے ان کے جن کے خلاف پہلے ہی حکم صادر ہوچکا ہے ۔ 2 زاہد گجر

ℝ𝕒𝕛𝕡𝕦𝕥.🌹‏زیـنـــــــب (@z__rajj) 's Twitter Profile Photo

#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن المؤمنون آیت 27 ترجمہ بقیہ اور ان ظالموں کے بارے میں مجھ سے کوئی بات نہ کرنا ، یہ بات طے ہے کہ یہ سب غرق کیے جائیں گے ۔ 3 استغفر اللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ الھم اجرنا من النار ۔ t bsr🇵🇰 Shamrez Gujjar