Waan Fateh (@_fateh03_) 's Twitter Profile
Waan Fateh

@_fateh03_

ID: 1965496813978255360

calendar_today09-09-2025 19:25:44

6 Tweet

38 Followers

6 Following

راہِ حَق (@rcrt_9263) 's Twitter Profile Photo

غزہ کی زمین پر روزانہ بمباری ہو رہی ہے، گھروں کو ملبے کا ڈھیر بنایا جا رہا ہے مگر دنیا کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی۔ - 9753676 #October7ChangesTheWorld

راہِ حَق (@rcrt_9263) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی اپنے عروج پر ہے۔ دو سال گزرنے کے باوجود نہ کوئی روکنے والا ہے نہ انصاف دینے والا۔ - 6995718 #October7ChangesTheWorld

راہِ حَق (@rcrt_9263) 's Twitter Profile Photo

غزہ کے بچے خوف میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، ان کے خواب بھی بارود کی دھوئیں میں دفن ہو رہے ہیں۔ - 5320868 #October7ChangesTheWorld

راہِ حَق (@rcrt_9263) 's Twitter Profile Photo

اسلامی ممالک کے حکمران اپنی کرسیوں کے تحفظ میں لگے ہیں جبکہ غزہ کے لوگ قبروں میں جا رہے ہیں۔ - 7399025 #October7ChangesTheWorld

راہِ حَق (@rcrt_9263) 's Twitter Profile Photo

دنیا کی بڑی طاقتیں خاموش ہیں کیونکہ ان کے مفادات اسرائیل سے جڑے ہوئے ہیں، غزہ کے مظلوم بے سہارا چھوڑ دیے گئے ہیں۔ - 6880842 #October7ChangesTheWorld

راہِ حَق (@rcrt_9263) 's Twitter Profile Photo

غزہ پر دو سال سے زیادہ عرصہ گزر چکا ہے مگر اسرائیلی بربریت ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی۔ بچے، عورتیں، بوڑھے سب بمباری کا شکار ہیں اور دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ - 2593114 #October7ChangesTheWorld

راہِ حَق (@rcrt_9263) 's Twitter Profile Photo

ہر روز غزہ میں معصوم جانیں ضائع ہو رہی ہیں۔ اسرائیلی افواج ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہیں مگر اسلامی دنیا اپنے ذاتی مفادات میں مگن ہے۔ - 2640410 #October7ChangesTheWorld

راہِ حَق (@rcrt_9263) 's Twitter Profile Photo

نتن یاہو اور اسرائیلی حکومت کے ہاتھ خون سے رنگے ہوئے ہیں۔ غزہ کے مظلوم عوام چیخ رہے ہیں مگر عالمی طاقتیں اپنی آنکھیں بند کیے بیٹھی ہیں۔ - 9086212 #October7ChangesTheWorld

𝔗𝔥𝔢 𝔇𝔦𝔠𝔱𝔞𝔱𝔬𝔯 (@nayaabghafoor) 's Twitter Profile Photo

جب SHO نے چٹھہ ہاؤس گیارھویں شریف والی محفل کا کہا کہ محفل نہیں ہونے دینی حضور غوث پاک کے فقیر نے اتنا کہا ساؤنڈ چلاؤ میں ویکھدا کون روکدا اے فر محفل وی ہوئی تے عظیم الشان محفل ہوئی!! ♥ #7OctoberForDignity ✔ #October7ChangesTheWorld ✔

معوذ اسحاق (@hafiz_295c) 's Twitter Profile Photo

یہ حکومت معاملات مذید خراب کے درپے ہے ان شااللہ اب دما دم مست قلندر ہو گا

یہ حکومت معاملات مذید خراب کے درپے ہے
ان شااللہ اب دما دم مست قلندر ہو گا
Mujahid_Editz (@redline295_c) 's Twitter Profile Photo

جے ظالم نال متھا لان دا نا بغاوت اے❗⚠️ تے اسی باغی ساڈی اے بغاوت مُک نئ سکدی🙌🏻🔥 #October7ChangesTheWorld

جے ظالم نال متھا لان دا نا بغاوت اے❗⚠️ 
 تے اسی باغی ساڈی اے بغاوت مُک نئ سکدی🙌🏻🔥
#October7ChangesTheWorld
🎉Rukhsana Rizvi🎉 (@313_jn) 's Twitter Profile Photo

تصویریں بولتی ہیں! حق کبھی ظالم کے اگے نہیں جھکتا, چاہیں وہ اکیلا ہی صحیح💪⚔️💪🇵🇸🤲 #7octoberForDignity

تصویریں بولتی ہیں! حق کبھی ظالم کے اگے نہیں جھکتا, چاہیں وہ اکیلا ہی صحیح💪⚔️💪🇵🇸🤲
#7octoberForDignity
🎉Rukhsana Rizvi🎉 (@313_jn) 's Twitter Profile Photo

Hamas stands as Gaza’s shield, resisting tyranny with fearless conviction. Their struggle upholds human dignity. #7octoberForDignity

Hamas stands as Gaza’s shield, resisting tyranny with fearless conviction. Their struggle upholds human dignity.
#7octoberForDignity
𝔗𝔥𝔢 𝔇𝔦𝔠𝔱𝔞𝔱𝔬𝔯 (@nayaabghafoor) 's Twitter Profile Photo

ہم تمہاری کسی بھی غنڈہ گردی سے نہیں ڈرنے والے!! #آرہےہیں_لبیک_والے #7OctoberForDignity ✔ #October7ChangesTheWorld ✔

Aqib Bajwa (@bajwa_backup) 's Twitter Profile Photo

جرنیل اہل سنت پیر سید ظہیر الحسن شاہ صاحب کے بارے میں قبلہ امیر المجاہدین علامہ حافظ خادم حسین رضوی صاحب نے آخری خطاب میں کیا فرمایا اے حلقہ درویشاں وہ مرد خدا کیسا #7OctoberForDignity #October7ChangesTheWorld